KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

14/01/2025

گاروں کلی

یہ راکھی گلزار ہے، انڈین فلموں کی مظلوم ترین ماںکسی بھی فلم میں اسے سکھ نہیں ملتاکبھی کوئی اس کا بیٹا مار دیتا ہے، کبھی ...
14/01/2025

یہ راکھی گلزار ہے، انڈین فلموں کی مظلوم ترین ماں
کسی بھی فلم میں اسے سکھ نہیں ملتا
کبھی کوئی اس کا بیٹا مار دیتا ہے، کبھی شوہر، کبھی اس کے ساتھ شوہر بیوفائی کرتا ہے تو کبھی ولن اس پر ظلم کے پہاڑ توڑتا ہے۔
یہ روتی ہے فریاد کرتی ہے
لوگ تالیاں بجاتے ہیں
اس جاندار ایکٹنگ پر اسے ایک اور فلم میں مظلوم کا کردار مل جاتا ہے ڈھیر سارے معاوضے کے ساتھ
آپ اسے ضلع خیبر یا سابقہ خیبر ایجنسی سمجھ لیں
فرق یہ ہے ہمیں معاوضہ نہیں ملتا۔۔۔

14/01/2025

Pca 💫

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہـے پاگل ہـے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا  ہـے خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کرا...
14/01/2025

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہـے
پاگل ہـے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہـے

خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہـے

کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دن کے اجالے میں دیا ڈھونڈ رہا ہـے

شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہـے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈھونڈ رہا ہـے

کہتے ہیں کہ ہر جاہ پہ موجود خُدا ہـے
یہ سُن کے وہ پتّھر میں خُدا ڈھونڈ رہا ہـے

أسكو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈھونڈ رہا ہـے

کس شہرِ مُنافق میں یہ تُم آ گئے ساغرؔ
اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہـے

🖍️ - ساغرؔ صدیقی ♥️🥀

اب کھیلے گا پورا پاکستان _پاکستان ٹیپ بال کرکٹ  کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ خیبر پخ...
14/01/2025

اب کھیلے گا پورا پاکستان _
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ایک اور سپر ڈپر فری انٹری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ضلع شانگلہ خیبر پختون خوا
24 ٹیمیں 6 گروپس 10 دن نان سٹاپ کرکٹ
ہر کھلاڑی مکمل یونیفارم میں کھیلے گا
طعام و قیام کی سہولت فری میں دستیاب انشاءاللہ


( KALAKHEL BADSHAH KHYBER )
ٹیم ہذا کے مینجمنٹ و کھلاڑیوں کے لیئے نیک تمنائیں ہیں خوش آمدید

میلکم مارشل: ایک عظیم فاسٹ باؤلر کی کہانی  مالکم ڈینزل مارشل (Malcolm Denzil Marshall) ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کے عظیم ترین ف...
14/01/2025

میلکم مارشل: ایک عظیم فاسٹ باؤلر کی کہانی

مالکم ڈینزل مارشل (Malcolm Denzil Marshall) ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کے عظیم ترین فاسٹ باؤلرز میں سے ایک تھے۔ 18 اپریل 1958 کو بارباڈوس میں پیدا ہونے والے مالکم مارشل نے اپنی تیز رفتاری، سوئنگ، اور درستگی کے ذریعے کرکٹ کی دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔ ان کی زندگی اور کرکٹ کیریئر نہ صرف ویسٹ انڈیز بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک مثال ہے۔

ابتدائی زندگی اور کرکٹ کی شروعات:-
مالکم مارشل ایک عام خاندان میں پیدا ہوئے اور کم عمری میں ہی کرکٹ سے محبت کرنے لگے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی کرکٹ بارباڈوس میں کھیلی، جہاں ان کی صلاحیتوں کو پہچانا گیا۔ ان کے چھوٹے قد نے کبھی ان کی کارکردگی پر اثر نہیں ڈالا بلکہ ان کی غیر معمولی رفتار اور مہارت نے انہیں دوسروں سے ممتاز کیا۔

بین الاقوامی کرکٹ کیریئر :-
مالکم مارشل نے 1978 میں بھارت کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ ابتدائی طور پر، انہیں زیادہ کامیابی نہ ملی، لیکن انہوں نے جلد ہی اپنی کارکردگی سے دنیا کو حیران کر دیا۔ مارشل نے ٹیسٹ کرکٹ میں 81 میچز کھیلے اور 376 وکٹیں حاصل کیں، جو اس وقت ایک ریکارڈ تھا۔
**ون ڈے کرکٹ میں کارکردگی**: انہوں نے 136 میچوں میں 157 وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کو کئی میچز جتوانے میں مدد دی۔
ناقابل ہقین واقعہ:-

مالکم مارشل کے کرکٹ کیریئر میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو ان کی جرات اور کرکٹ کے جذبے کی انوکھی مثال ہے۔ 1984 میں انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ میچ کے دوران، مارشل کے بائیں ہاتھ کی کلائی فریکچر ہو گئی تھی جب وہ بیٹنگ کر رہے تھے۔ یہ چوٹ اتنی شدید تھی کہ انہیں فوراً میدان سے باہر جانا پڑا، اور ایسا لگتا تھا کہ وہ میچ میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔

لیکن مارشل نے اپنی ٹیم کے لیے قربانی کی ایک مثال قائم کی۔ جب ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں ان کی ضرورت پڑی، تو وہ اپنی ٹوٹی ہوئی کلائی پر پلاسٹر لگوا کر میدان میں واپس آئے۔ نہ صرف انہوں نے بیٹنگ کی بلکہ گیندبازی بھی کی، جس سے ان کی بے مثال جرات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے ایک ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہوئے اہم رنز جوڑے اور پھر بولنگ کرتے ہوئے میچ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے میچ جیتا۔

یہ واقعہ نہ صرف مالکم مارشل کی جرات کی علامت ہے بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ وہ کرکٹ کے لیے کتنے پرعزم تھے۔ ان کا یہ کارنامہ آج بھی کرکٹ کی تاریخ کے یادگار لمحات میں شامل ہے۔

اہم ریکارڈز:-
1. **ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین بولنگ اوسط**: 20.94 کی شاندار اوسط کے ساتھ، مارشل آج بھی فاسٹ باؤلرز کے لیے ایک معیار سمجھے جاتے ہیں۔
2. **ایک اننگز میں بہترین کارکردگی**: انہوں نے 28 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کیں، جو ان کی بہترین انفرادی کارکردگی تھی۔
3. **آل راؤنڈر کارکردگی**: مارشل نہ صرف ایک بہترین باؤلر تھے بلکہ بیٹنگ میں بھی ٹیم کے لیے کارآمد ثابت ہوئے۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

اسٹائل اور تکنیک:-
مالکم مارشل کی بولنگ کا سب سے منفرد پہلو ان کی ریورس سوئنگ کی مہارت تھی۔ وہ گیند کو دونوں طرف سوئنگ کرنے میں ماہر تھے اور پچ کی کنڈیشنز کا بہترین استعمال کرتے تھے۔ ان کا چھوٹا رن اپ اور غیر معمولی اسپیڈ انہیں دیگر فاسٹ باؤلرز سے مختلف بناتے تھے۔

ریٹائرمنٹ اور کوچنگ:-
مارشل نے 1991 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی اور کوچنگ کے شعبے میں قدم رکھا۔ وہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی مختلف ٹیموں کے ساتھ منسلک رہے اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کی۔
مارشل نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف 8 اگست 1991 کو کھیلا۔
مارشل نے اپنا آخری ون ڈے میچ 8 مارچ 1992 میں کھیلا۔

ذاتی زندگی اور انتقال:-
1996 میں، مالکم مارشل کو کینسر کی تشخیص ہوئی۔ انہوں نے سخت جدوجہد کی، لیکن 4 نومبر 1999 کو 41 سال کی عمر میں وہ دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی موت سے کرکٹ کی دنیا ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہو گئی۔

مالکم مارشل کا ورثہ:-
مالکم مارشل آج بھی ایک لیجنڈ کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔ ان کی بولنگ کی مہارت اور کرکٹ کے لیے ان کی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، اور شائقین آج بھی ان کی شاندار کارکردگی کو یاد کرتے ہیں۔

اپنے پسندیدہ پھل کا نام کمنٹس کرے شکریہ
14/01/2025

اپنے پسندیدہ پھل کا نام کمنٹس کرے شکریہ

14/01/2025

بریکنگ نیوز.امریکہ واشنگٹن DCکےمطابق پاکستانی کھاتےوالارجسٹر بالکل محفوظ ہے رجسٹرکی تصویر جاری رجسٹردیکھنے کیلۓپہلا کمنٹ چیک کریں

سعودی پولیس نے جعل سازی دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں دس پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے سعودی عرب میں 28 لاکھ ر...
14/01/2025

سعودی پولیس نے جعل سازی دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں دس پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے سعودی عرب میں 28 لاکھ ریال مالیت کا جعلی سونا فروخت کیا۔
پھر آپ گلہ کرتے ہیں کہ ویزے نہیں دئے جارہے۔ جو ملک آپکو روزگار دے رہا آپ اسی پے چھید کررہے ہیں ۔
یہاں تو آپ الزام لگاتے ہیں کہ بیروزگاری اور بھوک نے آپکو اس کام پر مجبور کیا لیکن بات مجبوری کی نہیں! بات کردار کی ہے ۔ اور سچ بات یہ ہے کہ ہمارا قومی کردار یہی ہے چاہے ہم جس ملک میں بھی ہوں ۔

13/01/2025

Rifatullah Speed ​​Star 💫 inshallah one day complete his dream 💭 for Pakistan 🇵🇰
Well done

یہ شان عمرہ مبارک ہو آپ کو     یہ سعادت مبارک ہو آپ کو                        سفر با عزیمت سے منزل کو پانا     بصد شوق و...
13/01/2025

یہ شان عمرہ مبارک ہو آپ کو
یہ سعادت مبارک ہو آپ کو
سفر با عزیمت سے منزل کو پانا
بصد شوق و رغبت مبارک ہو آپ کو
سلیم خان خبی خیل نے عمرہ کی ادائیگی کرلی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عمرہ کی ادائیگی بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ تمام پوسٹ پڑھنے والوں کو بھی حرمین الشریفین کا مبارک سفر نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

13/01/2025

السلام علیکم دوستو
آج ہم مستحق غریب سیدہ خان کے پاس گئے اور ان کی حالت دیکھی تو ہمارے دل دکھی ہو گئے۔
ہم آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ سیدہ خان جو کہ فالج کا شکار ہے اس مشکل صورتحال میں ان کی مدد کریں۔
آپ کی مدد سے اسے نئی زندگی مل سکتی ہے۔

آپ میں سے جو بھی اس کی مدد کرنا چاہتا ہے وہ ضرور اس سے رابطہ کرے...
مزید رابطہ کے لیے سماجی کارکن جنید خان
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03419794422
03041981252
KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

13/01/2025

ہوا چلتی ہے اور آگ پھیلتی ہے۔
گھر، عمارتیں،گاڑی سب جل کر خاک ہورہا ہے۔
بڑے بڑے ہالی ووڈ فلمسٹار
کے محل نما گھر بھی اس میں جل گئے۔
10ایکڑ سے شروع ہونے والی آگ 3ہزار ایکڑ جلا چُکی اور مستقل پھیل رہی ہے۔
2دن ہوگئے آگ نہیں بجھ رہی۔
یہاں کوئی جنگ نہیں ہورہی مگر
غزہ کی تباہی میں شریک امریکہ
کبھی 47ہزار شہدا کے اہل خانہ کی آہوں
کو نہیں سمجھ سکتا۔
مظلوم مسلمان کی آہ ، کب کہاں کیسے جا کر اثر کرتی ہے
اسکو اہل ایمان ہی سمجھ سکتے ہیں۔‏ہمارا شام تباہی ہوا
غــــ ـ ـزہ جل گیا
سوڈان سے شعلے اٹھ رہے
لیبیا تباہی ہوا
عراق کی اینٹ سے اینٹ بجائی گئی
افغانستان مٹی کا ڈھیر بنایا گیا

اب ہمیں کوئی فکر نہیں کہ نیویارک جلتا یا لاس اینجلس
کوئلے میں تبدیل ہوتا
ہم وہ آگ سکون دیتی جو تمہیں جلائے گی۔۔

12/01/2025

نٽار آفریدی پیسٹ کلاس کرکٹر
جیسے کہ ہم نے پہلے بھی اظہار کیا ہے کوہ دامان پیج کے ذریعے کہ کلاخیل شیریکرہ سے مشترکہ ہارڈ بال کا ٹیم ہونا چاہے اور کلاخیل کرکٹ اکیڈمی کے نام سے پی سی بی میں رجسٹر ہونا چاہے
کاش اس ٹورنمینٹ میں ہمارا بھی ٹیم ہوتا اور فائنل جیتا تو خوشی ہوتا
ابھی بھی موقع ہے کلاخیل شیریکرہ کرکٹر کے لئے آگے بڑھنے کےلیے شکریہ

12/01/2025

باپ نے اپنی اولاد کے لیے خود کو قربان کر دیا۔
وہ اپنے بچوں کی چھوٹی چھوٹی خواہشات کے لیے کیسی قربانی دیتا ہے!

Proud Moment To My Academy Alhamdulillah My Hero Fast Bowler Asad Umar Got Selected for Pakistan Under 17 Development pr...
12/01/2025

Proud Moment To My Academy Alhamdulillah My Hero Fast Bowler Asad Umar Got Selected for Pakistan Under 17 Development program❤️❤️❤️ great bowler inshallah near he will be playing for Pakistan 🇵🇰 national cricket team
Well done Asad umer

لوگوں کو تبلیغ کی دعوت دینے والوں سے میری درخواست ہے کہ لوگوں کی دکانوں اور گھروں کے دروازے کھٹکھٹانے سے بہتر ہے کہ اپنے...
12/01/2025

لوگوں کو تبلیغ کی دعوت دینے والوں سے میری درخواست ہے کہ لوگوں کی دکانوں اور گھروں کے دروازے کھٹکھٹانے سے بہتر ہے کہ اپنے قریبی محلے میں جا کر تبلیغ کریں۔ وہاں آپ کے محلے کے غریب جن کے پاس کھانے پینے کے پیسے نہیں ہیں، وہ پیسے اِدھر اُدھر جانے سے بہتر ہے۔
KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

11/01/2025

‏امریکی جج کی دانش wisdom دیکھیں اور کمپنی کی کم عقلی پر ماتم کریں۔
امریکی جج نے کہا مسٹر ٹرمپ آپ کا (معمولی) جرم ثابت ہوگیا ہے، آپ نے اس ننگی عورت کو منہ بند رکھنے کے لئے پیسے دیے اور اسے معمول کا خرچہ بتا کر ٹیکس سے بچنے کی کوشش کی tax evasion
لیکن ہم آپ کو اب اس کیس میں سزا نہيں دے سکتے کیونکہ جنتا کی عدالت نے آپ کو 5 نومبر کو ہی بری کردیا ہے۔ اگر ہم آپ کو سزا سنائیں گے تو عوام کے فیصلے کی توہین ہوگی۔
دوسری طرف پاکستان کے عوام نے 9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو ڈفرز کے منہ پر مارا اور عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا لیکن انہوں نے پھر بھی خان صاحب کو قید میں رکھا ہوا۔ خان صاحب کے وفادار ساتھیوں کو فوجی عدالتوں میں سزائیں سنا رہے ہیں۔
یہ ہے فرق عقلمندوں میں اور ڈفرز میں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923419794422

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز:

Vidéos

Partager