22/06/2025
🔴 بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ:
“🇺🇸 امریکہ نے ایران کے تین نیوکلیئر سائٹس — فورڈو، نطنز اور اصفہان — پر حملہ کر کے انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا!”
✈️ حملے بی-2 اسٹیلتھ بمبارز سے کیے گئے، فورڈو پر 6 “بَنکر بسٹر” بم گرائے گئے، نطنز اور اصفہان پر ٹاماہاک میزائل داغے گئے۔
⏰ یہ حملے ایرانی وقت کے مطابق رات 2:30 بجے ہوئے۔
📣 ایران کا سخت ردعمل: “یہ خطے میں بڑی جنگ کی شروعات ہو سکتی ہے”
🌍 اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا: “یہ خطرناک صورت حال ہے، سفارتکاری ہی حل ہے”