Umar Habib Islamic video . news information.Book review . velog . interview. history . introduction of institute

27/06/2025

خودی نے دل سے پوچھا کہ بتا کے کیا حسین ہے ♥️

♥️

02/06/2025

ہمارے ملک میں ٪90 اساتذہ صبح سویرے اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول چھوڑ کر غریبوں کے بچوں کو اعلی تعلیم دینے کے لیے سرکاری سکول کا رخ کرتے ہیں ۔

01/06/2025

شیخ سعدی فرماتے ہیں ۔
کہ جس دل کو محبت سے تسکین نہ ملے وہ اکثر نفرت سے بھر جاتا ہے

06/05/2025

*مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیں۔۔۔۔۔۔*
*غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا #مشکل نہیں ہوتا،جتنا #صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار پر جانے دیجیئے چائے پیجیئے 😌
05/05/2025

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار
پر جانے دیجیئے چائے پیجیئے 😌

04/05/2025

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ ودو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا 👑

02/05/2025

اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے
اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں ۔

01/05/2025

( یکم مئی )
آج مزدور کے نام پر سب کی چھٹی ہے لیکن مزدور کی نہیں
حقیقت

30/04/2025

"آزمائشیں چاہے جتنی بھی طویل ہوں، صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے
💯

29/04/2025

ہم نے لوگوں کو نہیں، اپنے اللہ کو راضی کرنا ہے۔
🌻

28/04/2025

انسان کو سیاست, مذہب, سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔

 #الحمداللّٰہ 📚آج بروز اتوار 27/4/2025 کو ریگل چوک صدر کراچی برادرم الیاس کے ہمراہ جانے کا موقع ملا۔ صبح کے حسین منظر نے...
27/04/2025

#الحمداللّٰہ 📚
آج بروز اتوار 27/4/2025 کو ریگل چوک صدر کراچی برادرم الیاس کے ہمراہ جانے کا موقع ملا۔

صبح کے حسین منظر نے اور سورج کی چڑھتی شعاؤں نے ہمارا استقبال کیا۔ ریگل پہنچتے ہی جب مختلف کتب پہ نظر پڑی تو کتابوں نے صبح کا وہ منظر اور دو بالا کر دیا۔

ہماری نظر سے کئی کتابیں گزری لیکن چند کتب پہ نظر پڑتے ہی ہمارے قدموں نے مزید آگے بڑھنے سے انکار کر دیا جب تک کہ وہ کتاب خرید نہ لوں۔

جہاں جہاں یہ منظر آیا ہم کتابیں سمیٹتے رہے اور بالآخر جیب میں ہاتھ ڈالا تو آخر میں فقط 100 روپے کا دیدار ہوا۔ اور بس مجبوراً دل کو سہارا دیتے ہوئے واپسی کی راہ لی۔






Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923465569291

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Umar Habib publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Umar Habib:

Partager