
12/07/2025
اطلاع دی گئی
کہ ابو فوت ہو گئے
دونوں بھائی گلے مل کر رونے لگے
پھر دونوں نے گھر روانگی کی اطلاع دی
جنازے کا ٹائم لیٹ رکھنا ، تاکہ ہم والد کا آخری دیدار کرے
مگر راث کی تاریکی میں گاڑی رکتی ہے
دہشت گرد شناختی کارڈ چیک کرنے لگتے ہیں
دونوں بھائیوں کو بھی نیچے اتارا جاتا ہے
دونوں بھائی اللہ رسول کا واسطہ دینے لگتے ہیں ، کہ ہم نے والد صاحب کے جنازے پر جانا ہے ۔۔
مگر ۔۔۔۔
ماتم والے گھر اطلاع دی جاتی ہیں ، کہ دونوں بھائیوں کو قتل کیا گیا ہے ۔۔
گھر میں قیامت پر قیامت کا سماں ہوتا ہے ۔۔
ہم اس خوبصورت کرہ ارض کے لائق ہی نہیں انسان نہیں درندے ہیں😥😥