01/04/2026
محبتِ الٰہی کا ایک خوبصورت پہلو۔ 💖
"اللہ سے اتنی محبت کرو کہ گناہ کرتے ہوئے تمہیں اس سے شرم آنے لگے"
جب دل میں رب کی سچی محبت گھر کر جائے، تو گناہ کی لذت پھیکی پڑ جاتی ہے اور پھر انسان گناہ اس لیے نہیں چھوڑتا کہ جہنم کا ڈر ہے، بلکہ اس لیے چھوڑتا ہے کہ کہیں اس کا پیارا رب ناراض نہ ہو جائے۔
اللہ پاک ہمیں ایسی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔