Ihsan offishal 20s

Ihsan offishal 20s i am a video creater.. amazing video
follow.
🙏👍

02/12/2024

What is your mind.

06/11/2023

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟ 🤔🤔🤔
دنیا میں سب سے زیادہ بھیڑیں 🐑🐑 چین میں پائی جاتی ہیں ،، اندازے کے مطابق چین میں تقریباً سترہ کروڑ پچاس لاکھ بھیڑیں پائی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔
اس سے بھی حیران کن خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ایسا ملک ہے جہاں انسانوں سے پانچ گنا زیادہ بھیڑیں پائی جاتی ہیں ،، نیوزی لینڈ میں انسانوں کی تعداد باون لاکھ سے زائد ہے جبکہ بھیڑوں کی تعداد اڑھائی کروڑ سے زیادہ ہے 😱😱😱😱

26/09/2023

11/09/2023

دنیا میں سیاستدان جنگل میں بندروں کی طرح ہوتے ہیں جب وہ جھگڑا کرتے ہیں تو فصلوں کو خراب کر دیتے ہیں اور جب وہ صلح کرتے ہیں تو فصل کھا جاتے ہیں
جارج اورول

01/08/2023

لڑکی نے i phone خریدا،
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟

بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے ،،،
زبردست مثال ہے سمجھنے والوں کےلئے ،،،،۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائیں
آمین ثم آمین ⚠️

10/07/2023

انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کر دیتی ہے اور احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے.......!!👍🏻💯✔️

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan offishal 20s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share