Hayat Ullah TV

Hayat Ullah TV breaking News ✅

29/11/2025
14/11/2025

Breaking News

🔴 کولمبیا نے صمود فلوٹیلا پر حملے کے بعد اسـرائیـلی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا۔
02/10/2025

🔴 کولمبیا نے صمود فلوٹیلا پر حملے کے بعد اسـرائیـلی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا۔

وائرل کروں
29/09/2025

وائرل کروں

پی ٹی آئی قیادت مذھبی دباؤ کے تحت " مشن نور " سے دستبردار ! نا صرف دستبردار ہوئے بلکہ اس کو قــادــیانی مہم قرار دیا گیا...
20/09/2025

پی ٹی آئی قیادت مذھبی دباؤ کے تحت " مشن نور " سے دستبردار !
نا صرف دستبردار ہوئے بلکہ اس کو قــادــیانی مہم قرار دیا گیا ۔۔۔

‏مشن نور کی حقیقت‼️‼️‼️پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گن...
20/09/2025

‏مشن نور کی حقیقت‼️‼️‼️
پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گناہ
لیکن آئیں آپریشن نور کا ایک اور پوسٹ مارٹم کرتے ہیں🚨🚨
حکیم نور الدین قادیانیت میں ایک اہم کیریکٹر ہے۔ قادیانیت میں آنے سے پہلے یہ دیوبند کے جہید عالموں سے سبق پڑھتا رہا لیکن ہمیشہ بھٹکا رہا۔ اس کے بعد یہ سولہ سال کشمیر کے سکھ مہارجہ رنبیر سنگھ کا شاہی طبیب رہا۔ جب مرزے کا فتنہ نمودار ہوا تو یہ اس کا ہو لیا اور 1889 میں مرزے مرتد کا پہلا خلیفہ بنا۔ قادیانی اس کو بہت مانتے ہیں اسلیے اس کے نام پر ان کا نور فاؤنڈیشن ہے، ربوہ، فرینکفرٹ، انگلینڈ، امریکہ اور افریکہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کا نام بھی اسی مرتد کے نام پر “نور مسجد” ہے۔
تو مشن نور کا نام بھی اسی سے لیا گیا‼️‼️

اب تاریخ پر آئیں 20 ستمبر🚨
جب 1948 میں قادیانیوں کو حکومت پاکستان نے ربوہ میں جگہ الاٹ کی تو اس کا سنگ بنیاد بھی 20 ستمبر کو رکھا گیا۔

🚨🚨مطلب یہ کہ مشن نور کا نام اور تاریخ دونوں قادیانیوں کے لیے مقدس ہیں۔
اب کوئی شق رہہ گیا فتنہ الیہودو انتشار کے پیچھے را، گولڈسمت کے علاوہ قادیانی بھی ہیں۔
فیصلہ آپ کا ہے کہ ان کا ساتھ دے کر شریعت اور نبی کریم ﷺ دونوں سے غداری کرنی ہے یا ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے

پی ٹی آئی کی قیادت اور “مشن نور” کی حقیقتپاکستان تحریک انصاف کی ذمہ دار قیادت، جن میں بیرسٹر گوہر، سابق صدر ڈاکٹر عارف ع...
20/09/2025

پی ٹی آئی کی قیادت اور “مشن نور” کی حقیقت
پاکستان تحریک انصاف کی ذمہ دار قیادت، جن میں بیرسٹر گوہر، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، حلیم عادل شیخ اور علی محمد خان جیسے سنجیدہ رہنما شامل ہیں، نے نہایت بصیرت اور حکمت کے ساتھ “مشن نور” اور 20 ستمبر کو چھتوں پر آذان دینے کے پروگرام کی حقیقت کو بھانپ لیا۔ انہوں نے بروقت یہ ادراک کرلیا کہ یہ پروگرام دراصل ختم نبوت کے دشمنوں کی ایک مذموم سازش ہے جسے مذہبی جذبات کے پردے میں آگے بڑھایا جارہا تھا۔ چنانچہ ان رہنماؤں نے نہ صرف اس منصوبے سے مکمل براءت کا اظہار کیا بلکہ اپنی جماعت کے کارکنان کو بھی متنبہ کیا کہ وہ اس دن ایسے کسی بھی پروگرام کا حصہ نہ بنیں۔
یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کی صفِ اول کی قیادت میں ایسے افراد موجود ہیں جو اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں اور دین کے حساس ترین مسئلے پر ان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ اگرچہ اندھے یوتھیوں نے ابتداء میں ہمارے خلاف بھی ٹرولنگ کی،لیکن ہم حق کے راستے میں ایسی چیزوں کی پروا نہیں کرتے،تاہم اب ذمہ داری براہِ راست پارٹی چیئرمین عمران خان نیازی پر عائد ہوتی ہے کہ وہ اس معاملے کو محض وقتی انکار یا بیانات پر ختم نہ کریں بلکہ ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیں۔ اس کمیشن کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ اس سازش میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے اور یہ طے کیا جائے کہ آخر کس ذہنیت نے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی کوشش کی۔
کیونکہ یہ محض ایک اتفاق نہیں ہوسکتا۔ اس معاملے کی نزاکت اور حساسیت اس امر کی غماز ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر کہیں نہ کہیں قادیانی لابی کے ایسے لوگ اثر انداز ہورہے ہیں جو اپنے مذموم عزائم کے لیے جماعت کے اندرونی ڈھانچے کو استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر یہ سازش بروقت بے نقاب نہ کی گئی تو یہ سوال پی ٹی آئی کا ہمیشہ پیچھا کرتا رہے گا،
لہٰذا لازم ہے کہ عمران خان نہ صرف تحقیقات کرائیں بلکہ قوم کے سامنے دو ٹوک انداز میں واضح کریں کہ کون کون اس سازش میں شامل تھا، تاکہ قوم کو مطمئن کیا جاسکے کہ پی ٹی آئی بحیثیت جماعت ختم نبوت کے عقیدے پر کسی صورت سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ بصورتِ دیگر یہ تاثر پختہ ہوتا چلا جائے گا کہ عمران خان خود مرزائی لابی کے اشاروں پر چل رہے ہیں، اور یہ ایسا الزام ہے جس کا ازالہ محض خاموشی سے ممکن نہیں۔
امتِ مسلمہ کی غیرتِ ایمانی کا تقاضا ہے کہ ختم نبوت کے معاملے پر کوئی ابہام باقی نہ چھوڑا جائے۔ پی ٹی آئی قیادت نے تو اپنی ذمہ داری نبھائی، اب وقت ہے کہ عمران خان بذاتِ خود اس مسئلے کو اپنی ترجیحات میں اولین حیثیت دے کر قوم کو مطمئن کریں اور دین دشمن عناصر سے دوٹوک براءت کا اعلان کریں۔

Adresse

Distt:Malakand Tehsil Adenzai
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923452810311

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hayat Ullah TV publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Hayat Ullah TV:

Partager