وطن ٹائمز ژوب Watan Time zhob

وطن ٹائمز ژوب Watan Time zhob دیکھتے رہے خبریں فلاحی اصلاحی انٹرٹینمنٹ پروگرام بین الاقوامی معلومات

ژوب ( 29 جنوری 2024) بابر  قومی ا تحاد  مرکزی الیکشن سیل دفتر افتتاح کرتے ھوئے۔
01/02/2024

ژوب ( 29 جنوری 2024)
بابر قومی ا تحاد مرکزی الیکشن سیل دفتر افتتاح کرتے ھوئے۔

خوستی ( 30 جنوری 2024)کلی خوستی میں قوم خوستی نے اتفاق رائے سے حلقہ پی بی 1 پر مکمل حمایت اور جلسہ گاہ سے خطاب کرتے ھوئے...
01/02/2024

خوستی ( 30 جنوری 2024)
کلی خوستی میں قوم خوستی نے اتفاق رائے سے حلقہ پی بی 1 پر مکمل حمایت اور جلسہ گاہ سے خطاب کرتے ھوئے۔

دانہ عبداللہ زئی ازادین میں  پی بی ون شیرانی کم ژوب  کے ازاد امیدوار حاجی شاہ زمان کاکڑ کا استقبال کے ساتھ
01/02/2024

دانہ عبداللہ زئی ازادین میں پی بی ون شیرانی کم ژوب کے ازاد امیدوار حاجی شاہ زمان کاکڑ کا استقبال کے ساتھ

01/02/2024

حلقہ پی بی ون شیرانی حاجی شاہ زمان کاکڑ کے لیے دانہ عبداللہ زئی عوام کا شاندار استقبال

رمضان شاہ 🥀 جمعیت کے رہنما رمضان شاہ چرمئ نے PB2 پر مھٹا خان کاکڑ  اور PB1 پر حاجی شاہ کاکڑ کے حمایت کا اعلان کر لیا۔۔۔
01/02/2024

رمضان شاہ 🥀
جمعیت کے رہنما رمضان شاہ چرمئ نے PB2 پر مھٹا خان کاکڑ اور PB1 پر حاجی شاہ کاکڑ کے حمایت کا اعلان کر لیا۔۔۔

سید عطاہ اللّٰہ شاہ اخونزادا 🥀جمعیت کے رہنما سید عطاہ اللّٰہ شاہ اخونزادا نے پی بی ون شیرانی کم ژوب پر حاجی شاہ زمان کاک...
01/02/2024

سید عطاہ اللّٰہ شاہ اخونزادا 🥀
جمعیت کے رہنما سید عطاہ اللّٰہ شاہ اخونزادا نے پی بی ون شیرانی کم ژوب پر حاجی شاہ زمان کاکڑ اور پی بی 2 پر حاجی مھٹا خان کاکڑ کی حمایت کا اعلان کر دیا✌️

علی ویلفیئر فاؤنڈیشن ژوب کاافتتاحی پروگرام بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول سٹی برانچ میں منعقد ہوا۔پروگرام کا آغاقاعدہ تلاوت ...
01/02/2024

علی ویلفیئر فاؤنڈیشن ژوب کاافتتاحی پروگرام بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول سٹی برانچ میں منعقد ہوا۔پروگرام کا آغا
قاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیاگیا۔تلاوت کے بعد پروفیسر محمد سلیم نے فاؤنڈیشن کے اغراض ومقاصداور فاؤنڈیشن کے منشور پرتفصیلی بات کی۔تمام شرکاء نے اتفاق سے علی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے منشور اور انعقاد کی حمایت کی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔آخر میں فاونڈیشن کے صدر محمد رحیم نے تمام شرکاء کاتہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور آئندہ الیکشن پر بھی تفصیلی بات کی۔اور لائحہ عمل طے کیا کہ آنے والے الیکشن میں کسی ایک امیدوار کامشروط طور پرساتھ دینےاور حمایت کرنے کاانتخاب بھی کیا جائے گا۔شرکاء نے اتفاق سے ویلفیئر کے ہر اعلان کی حمایت کی۔آخر میں ویلفیئر کی طرف سے تمام شرکاء کوطعام کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔پروگرام کا اختتام دعا سے کیا گیا۔

ژوب ( 13 جنوری 2024)حاجی میٹھا خان کاکڑ صاحب کی صدرات میں علماء کرام کا ایک اہم اجلاس ھوا. جسمیں  کثیر تعداد میں علماء ک...
13/01/2024

ژوب ( 13 جنوری 2024)
حاجی میٹھا خان کاکڑ صاحب کی صدرات میں علماء کرام کا ایک اہم اجلاس ھوا. جسمیں کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی اور کاروان کی کامیابی کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس سے خطاب بھی کیا۔

اج بمورخہ 24-1-13سٹی الیکشن سیل کا ایک اہم اجلاس حاجی خان ولی ناصر اور حاجی فضل کریم مندوخیل کے زیر صدارت میں منعقد ہوا ...
13/01/2024

اج
بمورخہ 24-1-13
سٹی الیکشن سیل کا ایک اہم اجلاس حاجی خان ولی ناصر اور حاجی فضل کریم مندوخیل کے زیر صدارت میں منعقد ہوا جس میں مفتی عبدالقیوم، مولوی آدم عصمت اللہ اور دیگر حلقہ جات کے معزز ممبران نے شرکت کی اور الیکشن کمپین پر کام اور دیگر مسائل کو زیر بحث لایا گیا اور تمام پر تیزی سے کام شروع کیا جائے گا

17/09/2023

ژوب آئس نشہ کے نجی فیکٹری کو آگ لگا دی گئی اسسٹنٹ کمشنر ژوب

17/09/2023

ژوب کیمیکل شدہ دودھ کے خلاف کارروائی دو دوکان سیل کیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Address

Karachi
Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وطن ٹائمز ژوب Watan Time zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category