Muhammad rafiq Official

Muhammad rafiq Official اَللّٰهُُ اَكْبَر

لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں تیسری مرتبہ پی ایس ایل ٹرافی اٹھا لی 👌👌
26/05/2025

لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں تیسری مرتبہ پی ایس ایل ٹرافی اٹھا لی 👌👌

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیئے!"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔ک...
13/05/2025

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیئے!
"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔کافروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔ کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں، کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے، اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج۔۔۔۔۔!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گائے پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہوگئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔ ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔ یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،اور ظالموں پر شاہینوں کی طرف سے آگ برسی! الحمدللہ رب العالمین! @

بچھڑنے والے میں سب کچھ تھابےوفائی نہ تھی  -   🇵🇰♥️🇧🇩بنگلہ دیش نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستان کو سپورٹ کیا اور دنیا...
11/05/2025

بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا
بےوفائی نہ تھی - 🇵🇰♥️🇧🇩
بنگلہ دیش نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستان کو سپورٹ کیا اور دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش بھائی بھائی ہیں

11/05/2025

ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کا اعلان

11/05/2025

تین دن تک جو بھارت نے بیٹنگ کی ہم نے ایک اوور میں وہ میچ ہی ختم کردیا
عاصم منیر

19/02/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم! چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، شاہین اور کیویز مدمقابل

13/02/2025

اللہ پاک 'شب برات' کی رات کے صدقے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما سب کے رزق میں برکت عطا فرما آمین

Mohammad Rizwan & Salman Agha's massive partnership anchored Pakistan to their highest-successful run chase in ODIs 🔥🔥  ...
12/02/2025

Mohammad Rizwan & Salman Agha's massive partnership anchored Pakistan to their highest-successful run chase in ODIs 🔥🔥

📝

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923555007333

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Muhammad rafiq Official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Muhammad rafiq Official:

Partager