
10/03/2025
چیمپینز ٹرافی کی فائنل تقریب میں ائی سی سی نے سفارشی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو ان کی اوقات یاد دلا دی چیمپینز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو فائنل تقریب تقسیم انعامات میں بلانا ہی مناسب نہیں سمجھا