imran News group

imran News group مظلوم کی آواز بننا

مرکزی پریس کلب حافظ مڈیا گروپ تحصیل چونیاں
14/03/2024

مرکزی پریس کلب حافظ مڈیا گروپ تحصیل چونیاں

25/02/2024

۔
*چونیاں( عمران ملک) بسنت میلہ، آسمان پتنگوں سے بھر گیا، منچلوں کی موجیں، پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کا دھندہ عروج پر ہے، تھانہ سٹی چونیاں کی عدم توجہی کے باعث تمام علاقوں میں خونی کھیل جاری، آئی جی پنجاب، آر پی او شیخوپورہ ریجن کے احکامات کو ہوا میں اڈا دیا گیا۔
عمران ملک نمائندہ خصوصی چونیاں مرکزی پریس کلب حافظ میڈیا گروپ چونیاں
ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب(قصور)

26/01/2024
چونیاں(حافظ میڈیا گروپ) 8 دن کا وعدہ 20 دن گزر گئے تھانہ صدر پولیس دوران ڈکیتی مقتول حمزہ کے ڈاکوؤں کا سراغ لگانے میں نا...
08/01/2024

چونیاں(حافظ میڈیا گروپ) 8 دن کا وعدہ 20 دن گزر گئے تھانہ صدر پولیس دوران ڈکیتی مقتول حمزہ کے ڈاکوؤں کا سراغ لگانے میں ناکام، ورثاء اور اہل علاقہ کا احتجاج رائیگاں ، ورثاء غم سے نڈھال آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ ریجن نوٹس لیں اور ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں ورثاء کی پولیس حکام سے دردمندانہ اپیل تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر چونیاں کی حدود جنڈ والا میں دسمبر 20 کو مچھلی کا چھابڑی فروش حمزہ صرف 35 ہزار روپے کی مچھلی لینے الہ آباد جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پیسے اور موبائل فون چھین کر 17 سالہ حمزہ کو سر میں فائر مار کر قتل کر دیا تھا، پولیس کی نااہلی اور مبینہ غفلت پر ورثاء اور علاقہ مکینوں نے لاش مین چونیاں روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا مظاہرہ کو ڈی ایس پی چونیاں رانا زاہد نے مزاکرات کر کے منتشر کروایا تھا کہ 7 دن میں ڈاکو پکڑ کر ریکوری دیں گے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔صورتحال وہی رہی مقدمہ نمبری 882/23 درج ہوا مگر شہری، مسافر، تاجر اور غریب دیہاتی لوٹتے رہے پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ حمزہ کو قتل ہوئے 20 دن گزر گئے تھانہ صدر چونیاں پولیس حمزہ کے قاتل ڈاکوؤں کو پکڑنے میں مکمل ناکام رہی۔ مقتول کے والد مدعی مقدمہ ذوالفقارعلی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ہمیں موبائل ڈیٹا، جیو فینسنگ اور موبائل سی ڈی آر کے پیچھے لگایا ہوا ہے کہ آ رہا ہے 20 روز گزر گئے میرے اکلوتے بیٹے کے قاتل نہیں پکڑے گئے آئی جی پنجاب، آر پی او شیخوپورہ ریجن نوٹس لے کر قاتل ڈاکوؤں کو گرفتار کروائیں

08/01/2024
عمران ملک نمائندہ خصوصی چونیاں مرکزی پریس کلب حافظ میڈیا گروپ چونیاں
02/01/2024

عمران ملک نمائندہ خصوصی چونیاں مرکزی پریس کلب حافظ میڈیا گروپ چونیاں

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923006540890

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque imran News group publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type