zain Islamic official

Call Directions Website Contact the business

zain Islamic official ممکن ہی نہیں کہ ہم ہر در پر جکھ جائے الحمدللہ ہمارا در بھی ایک ہے اور ہمارا سر بھی ایک ہے ❣️

13/07/2026

صحابہ اکرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی گستاخی کرنے والوں کو پیغام ۔۔۔!

08/07/2026

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی کے سنہرے واقعات 🌙

اس بیان میں مولانا حسنین لطیف سلفی صاحب نے "صحابہ میں اختلاف تھا کہ بغض" کے موضوع پر بہت ہی خوبصورت انداز میں روشنی ڈالی ہے۔
جانیے کہ صحابہ کرام کے آپس میں اختلاف کی حقیقت کیا تھی اور ہمارا ان کے بارے میں عقیدہ کیا ہونا چاہیے۔

🎤 *مقرر:* مولانا حسنین لطیف سلفی
📺 *Channel:* ZAIN ISLAMIC OFFICIAL

ویڈیو کو آخر تک ضرور سنیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔
اللہ ہمیں صحابہ سے سچی محبت کرنے والا بنائے۔ آمین

*Subscribe کریں* تاکہ صحابہ کرام کے مزید واقعات آپ تک پہنچتے رہیں 👇
[SUBSCRIBE + BELL ICON]

゚

06/07/2026

صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کا اہلبیت رضوان اللہ علیہ اجمعین سے محبت ۔۔۔! ゚viralシ

03/07/2026

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کی سیدنا حسن رضی اللہ تعالی عنہ سے کس قدر محبت تھی کس قدر پیار تھا ۔۔!

01/07/2026

اہلبیت سے بغض عداوت رکھنے والے کا انجام ؟

مسجد نبوی میں جب علامہ   رحمہ اللہ کا جنازہ لایا گیا تو شاہ فیصل کے بعد یہ دوسری  شخصیت ہے جن کے لئے اسطرح اعلان کیا گیا...
01/07/2026

مسجد نبوی میں جب علامہ رحمہ اللہ کا جنازہ لایا گیا تو شاہ فیصل کے بعد یہ دوسری شخصیت ہے جن کے لئے اسطرح اعلان کیا گیا ورنہ حرم میں مختصر یہی اعلان ہوتا ہے کہ جنازہ آرہا ہے
اعلان کرنے والے نے کچھ اس طرح اعلان کیا
آج عالم اسلام کی عظیم شخصیت ،امام اہل السنہ ،نبی علیه السلام کی حرمت کے نقیب ،محافظ دفاع صحابہ کا جنازہ آرہا ہے مسجد نبوی جنازہ میں یوں بھری تھی کہ اہل عرب پوچھ رہے تھے کہ یہ کس کا جنازہ ہے؟ 😥
منقول

30/06/2026

اہلبیت سے محبت کرنے والا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قرابت دار ! #اہلبیت

29/06/2026

موضوع: قرآن اور اہل بیت کو مضبوطی سے تھام لو

مقرر: مولانا حسین لطیف صاحب

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب قرآن اور میری اہل بیت۔

اس بیان میں ہم جانیں گے کہ قرآن اور اہل بیت سے محبت و اتباع کیوں ضروری ہے، اور علم و عشقِ اہل بیت سے زندگی میں کیسے روشنی آتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن اور اہل بیت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

📌 چینل سبسکرائب کریں:
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Comment ضرور کریں۔

#قرآن #اہلبیت #اہلبیت

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zain Islamic official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zain Islamic official:

Shortcuts

Share