Baber Paradasi

Baber Paradasi Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Baber Paradasi, Créateur de vidéos, Democratic Republic of the.

24/07/2025
With Rana Jameel Dairy Farm – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/07/2025

With Rana Jameel Dairy Farm – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

05/07/2025
23/06/2025

195 likes, 30 comments. Check out Mubashir Ahmed’s video.

14/12/2024

51 likes, 10 comments. “ #”

31/07/2024

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

نہایت قابل محترم وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ؛؛میں بطور کسان آپ کی کسان پالیسیوں سے نالاں ہو...
27/04/2024

نہایت قابل محترم وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ؛؛
میں بطور کسان آپ کی کسان پالیسیوں سے نالاں ہوں اور یہ سوچنے پر مجبور ہوں کیا آپ واقع کسان کو احمق سمجھتے ہیں یا کہ آپ اور آپ کی کابینہ کچھ زیادہ ہی خود کو سیانی سمجھتی ہے ۔۔
۔۔پہلی بات جناب ہم کسان کسی کے بندھے ہوئے نہیں ہیں۔ہم ان زمینوں کے زرعی ٹیکس اور ماملے دیتے ہیں۔اور 6 مہینے کسان اس پر محنت کرتا ہے مہنگے بیچ لیتا ہے جن میں آدھا اگتا ہے آدھا ضائع جاتا ہے۔کیونکہ موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے موسم کو مدنظر رکھ کر نئے بیچوں کی ضرورت ہے لیکن ہمارا زرعی عملہ بجاے ریسرچ کے کہ کونسا بیچ کونسے علاقے کیلیے موضوع ہے اور کس عمل سے کم اخراجات میں زیادہ پیداوار حاصل کی جائے۔ لیکن وہ تو نشہ کر کے سو رہا ہے انکو اس سے کیا لینا دینا ۔تباہ تو بیچارہ کسان ہو رہا ہے۔ساتھ مہنگا ڈیزل اور سب سے اہم۔مہنگی اور ناقص ترین ادویات جس نے اس سال بہت سے کسانوں کی سینکڑوں ایکڑ فصل بلکل ہی ضائع کر دی ہے۔اور مہنگی ترین کھادیں جو روازانہ کسان کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔۔کیا ان کھادوں اور ناقص ادویات کی فیکڑیوں کے مالکوں پر اپکی نہی چلتی جو زبردستی کسانوں کی 6 مہینے کی محنت آپ ڈنڈے کے زور پر لینا چاہتے ہیں۔
کسانوں کو اگر سبسڈی نہی دے سکتے تو کم ازکم۔ایسا نہ ہو کہ کسان صرف اتنی ہی گندم اگانا شروع کر دے جتنی اس کی اپنی ضرورت ہے۔
سوچ لیں کسان کھاتا رہے گا لیکن ایوانوں میں بیٹھے اور بڑے بڑے کاروباری لوگ جو سب ساتھ مل کر کسانوں کا استحصال کر رہے ہیں یہ سب پھر بھوکھے ہی مریں گے یا فر برگر اور ڈڈو شوارموں پر ہی گزارہ کریں گے۔ ۔۔۔
خداراہ ہوش کے ناخن لیں۔۔اور کسانوں کے بازو بنیں۔

اور آخر میں ان سستے دانشوروں کو جو کہتے ہیں کہ ریٹ زیادہ ہے غریب آدمی کیا کرے گا ۔وہ کہاں سے گندم لے گا۔۔وہ سب سے پہلے ایک کسان کے فصل کے اخراجات اور کسان کے اپنے اخراجات بچوں کی پرورش۔سکول فیس۔بیماری کی صورت میں ادویات اور باقی گھریلو ضروریات کیا ڈاکے مار کے پورے کرے گا ؟
تحریر اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Baber Paradasi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager