07/10/2025
*سابق سینیٹر مشتاق احمد خان دجالی حراست سے رہا، اردن پہنچ گئے!*
*قید کے دوران اسـرائیـلی فورسز نے ان پر تشدد کیا، احتجاجاً جیل میں بھوک ہڑتال کی۔*
*اسـرائیـلی اہلکاروں نے ان پر کتے چھوڑے اور علاج کی تمام سہولیات سے محروم رکھا۔*