08/05/2025
*🚨🚨Fake News Alert*
*🚨 فیصل مسجد کے پاس ڈرون اٹیک کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔*
*کوئی پرانی وڈیو ہے کسی گاڑی میں آگ لگنے کی۔*
*خدارا! سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلا کر لوگوں کو پریشان نہ کیجئے ۔۔ ایک ذمہ دارانہ شہری کے طور پر اپنا کردار ادا کیجئے اور سنسنی اور افواہیں پھیلانے سے گریز کیجئے*
*🚨 پاک بھارت جنگ کے دوران سنسنی اور افواہیں نہیں، صرف مستند اور تصدیق شدہ