Talking Point

Talking Point Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Talking Point, Société de médias/d’actualités, Democratic Republic of the.

19/06/2025

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ورکرز کنونشن کا انعقاد بسلسلہ تنظیم نو ۔۔زیر صدارت رانا محمد ادریس نائب ناظم تنظیمات منہاج انٹرنیشنل

17/06/2025

وزیر آباد سے کونسی ایسی ٹرین چلی کہ مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔۔ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

02/06/2025

وزیر آباد میں ینگ بلڈ ویلفیئر سوسائٹی کا شاندار منصوبہ ( سکین سنٹر) یہ Diagnostic Scan center
کیوں ضروری تھا جاننے کے لیے رپورٹ ملاحظہ کریں ۔۔۔

01/06/2025

وزیر آباد کی مویشی منڈی میں موجود ببلو اور شیرو کی دھوم ۔۔ رنگ و جسامت میں بھی سب سے الگ ہیں۔۔

17/04/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یارخان رضوان گوندل کی کچہ کے علاقے کے سرنڈر کرنے والے چار ڈاکوؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس ۔۔ حکومت نے سرنڈر کرنے والوں کے لیے اسپیشل اعلان کر دیا کیا جانیے ویڈیو میں ۔۔۔؟؟

14/04/2025

Awareness message
تیزرفتار مزدہ ویگن کی اسکول وین کو ٹکر ۔۔ 13 سالہ معصوم طالب علم چل بسا ۔ 10 سے زائد شدید زخمی ان والدین پہ کیا گزرے گی جن کی کل کائنات وہ معصوم پھول تھا ۔ خدارا ڈرائیونگ احتیاط سے کریں خود بھی حادثات سے بچیں دوسروں کو بھی بچائیں ۔۔

13/04/2025

حالات اور وقت سدا ایک جیسے نہیں رہتے مگر تحمل مزاجی اور صبر سے ہمیشہ کیلئے آپ دوسروں کی نظر میں معتبر بنا دیتا ہے

13/04/2025

Awareness message
20 سالہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ۔ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے 4 افراد کو ق ت ل کر دیا گیا ۔۔ خدارا ان دشمنیوں میں کچھ نہیں رکھا خاندان کے خاندان تباہ ہو جاتے ہیں ۔۔ خود بھی بچیں اور دوسروں کے معاملے میں بھی تحمل مزاجی کا مظاہرہ کریں

21/03/2025

جنگلات کے عالمی دن کے حوالے سے وزیر آباد کی انتظامیہ نے ایسا اپنایا منفرد انداز کہ سب حیران رہ گئے ۔۔۔؟؟؟

20/03/2025

منافق سے زیادہ خطرناک کوئی نہیں ہوتا جو بظاہر آپ کا ہمدرد مگر خصلت میں آستین کا سانپ

19/03/2025

شہریوں کی شکایات پر ریلوے اسٹیشن کی حدود نشئیوں کی آماجگاہ پہ ریلوے پولیس کا چھاپہ

14/03/2025

جعفر ایکسپریس واقعہ میں مادر وطن پہ جان نثار کرنے والا وزیر آباد کا سپوت عزادار عباس شہید کی نماز جنازہ ادا ۔۔ اعلی افسران سول سروس افسران و سول سوسائٹی کی کثیر تعداد میں شرکت

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923456587124

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Talking Point publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Talking Point:

Partager