Apna Bhoon Wala

Apna Bhoon Wala Admin
Malik Abdul Malik

تلاش براۓ گمشدگیرابطہ نمبر 03452292079
20/02/2024

تلاش براۓ گمشدگی
رابطہ نمبر 03452292079

Follow me ☝️🇧🇫👈ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود...
10/02/2024

Follow me ☝️🇧🇫👈
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


09/02/2024

Mashaullah
azan full







پلیز سپورٹ کو
پیج کو فالو کرو

23/01/2024

ضیااللہ بھون مرحوم کی والدہ
حاجی عبدالرشید کی ہمشیرہ وفات پاچکی ہے
ان کی نمازے جنازہ اج 2:00 بجے بھون والا پر ادا کی جاۓ گی

10/01/2024

کلورکوٹ کے نواحی علاقاجات کے اندر دھند کا راج
اللہ خیر کریسی

آج پورا ہفتہ ہوگیا۔۔۔آدھے پنجاب میں دھوپ نہیں نکلی ❄پنجاب اور مری کا موسم یکساں🍂پیر/منگل کچھ بہتری کا امکان ☀جنوری کے آخ...
06/01/2024

آج پورا ہفتہ ہوگیا۔۔۔آدھے پنجاب میں دھوپ نہیں نکلی ❄
پنجاب اور مری کا موسم یکساں🍂
پیر/منگل کچھ بہتری کا امکان ☀
جنوری کے آخری ہفتے سے اچھی بارشیں انشاءاللہ💦

بطور انسانیت، بطور مسلمان،  میرے علاقہ کے دو خوبصورت پھول چڑھتی جوانی ، ابھرتا حسن و شباب اور خوبصورت دل و زبان کے مالک ...
06/01/2024

بطور انسانیت، بطور مسلمان، میرے علاقہ کے دو خوبصورت پھول چڑھتی جوانی ، ابھرتا حسن و شباب اور خوبصورت دل و زبان کے مالک ٹھاٹھیں مارتی جوانی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لۓ زمین کھا گئ۔ دنیا کی رنگینیوں میں سے ابھی تک دیکھا ہی کیا تھا آپ لوگوں نے میرے یارو آپ پر تو آپ کی ماوؤں نے جو خواب دیکھے تھے وہ ابھی پورے ہونا باقی تھے آپ کی جوان لاشوں کو اٹھتا دیکھ کر تو آپ کے والدین جیتے جی دفن ہو جائیں گے آپکی خوشیوں کو کس کی نظر لگ گئی یارو آپ نے تو اپنے بوڑھے والدین کے بڑھاپے کا سہارا بننا تھا آپ کی جوان لاشوں کا بوجھ کیسے اٹھائیں گے وہ ماں باپ کیا موت کو بھی ترس نہ آیا آپ پر اور ان بوڑھے والدین پر کیسے لہد میں اتارے گا بچارا باپ جس زمہ داری کا بوجھ آپ کے کاندھے پر رکھنا تھا۔ کیسی سوگوار فضا قائم کر گئے آپ لوگ خدا کبھی ایسا دن نہ لاۓ کسی باپ کی زندگی میں اور کریم رب کی رضا سمجھ کر صبرو استقامت کی توفیق دے آپکے لواحقین کو اور آپ دونوں کو بے حساب وکتاب جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرمائے آمین🙏🙏🙏
Sami Khan Akhrota Asim Tanha

05/01/2024

بریکنگ نیوز

محکمہ موسمیات کی وارننگ
*12 جنوری سے پندرہ جنوری* کی راتیں 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
*گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان* شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں،
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

دھند کا راج
29/12/2023

دھند کا راج

24/12/2023
09/12/2023

کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں💙
love to all

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Apna Bhoon Wala publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager