سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان

سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان اب وقت ہے خود کو مضبوط کرنے کا

17/07/2025
06/07/2025
فطرت تو نہیں بدلی ؟  دیر میں ایک پختون نے جو مسلمان بھی ہے ایک امریکی عورت سے شادی کر لی تو کیا اب یہ اس کی بیوی نہیں ؟ک...
05/07/2025

فطرت تو نہیں بدلی ؟ دیر میں ایک پختون نے جو مسلمان بھی ہے ایک امریکی عورت سے شادی کر لی تو کیا اب یہ اس کی بیوی نہیں ؟
کیا یہ عورت اب اس کی عزت نہیں ؟ کیا یہ شوہر بیشک مسلمان نہیں ؟ اور مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ غیرت مند پختون نہیں ؟
کیا یہ شادی محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کی شریعت کے مطابق نہیں ؟
اگر ان سب سوالات کے جوابات ہیں " کیوں نہیں"" تو پھر اس پختون کے گھر میں یہ بازار کا سماں کیوں ؟
ایمان کہاں ؟۔ اسلام کہاں ؟ غیرت کہاں؟ امتیازی کلچر کہاں؟

اور نکاح شرعی محمدی (صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) ؟

اے مسلمان پختون! تم نے اس عورت کو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کے شرعی قانون کے مطابق اپنی زوجیت میں پابند بنایا
یا ویسے طوطے کی طرح قبول قبول کرتے رہے ؟
اقبال تو کہتا ہے ۔۔۔

وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
لیکن میں اس کے ساتھ اتفاق نہیں کرتا اس لئے کہ آج کے مسلمان نے تمدن میں ہندو کو بھی پیچھے چھوڑا ہے

دیکھتے نہیں دیر میں کیا دھندہ چل رہا ہے ؟

آج رباط گانجلہ میں سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان تنظیم سازی کے بارے میں میٹنگ ہوامیٹنگ میں ناظم بیت المال سیدان میاں...
29/06/2025

آج رباط گانجلہ میں سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان تنظیم سازی کے بارے میں میٹنگ ہوا
میٹنگ میں ناظم بیت المال سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان مولانا قاری سید واحد اللّٰہ صاحب اور جنرل سیکرٹری سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان سید انور علیم باچا صاحب موجود تھے

اعلان فوتگئ تورڈھیر،منڈئی لار، قوم سیدان نماز جنازہ آج دن 11 بجے منڈئی لار بریلیئنٹ سکول میں ادا کی جائے گئی
29/06/2025

اعلان فوتگئ
تورڈھیر،منڈئی لار، قوم سیدان
نماز جنازہ آج دن 11 بجے منڈئی لار بریلیئنٹ سکول میں ادا کی جائے گئی

23/06/2025

سیدان کی شان

پورے پاکستان میں سیدان میاں گان کے حقوق کے لئیے کام کرنے والی تنظیم سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان کی جانب سے پورے پا...
23/06/2025

پورے پاکستان میں سیدان میاں گان کے حقوق کے لئیے کام کرنے والی تنظیم
سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان کی جانب سے پورے پاکستان میں تنظیم سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ سید ہیں تو آج ہی واٹس اپ گروپ جوائن کریں اور سادات کی فلاح و بھبود کے لئیے اپنا کردار ادا کریں۔ یہ ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جس کا مقصد و منشور بیواہ سید زادیوں اور یتیم سادات کے لئیے کام کرنا ہے۔

://chat.whatsapp.com/DNRZcx46UvYI9M8NFv1fML

WhatsApp Group Invite

21/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
تمام علماء کرام کو درخواست کی جاتی ہیں کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں بارش کے لیے نماز استسقاء کا اہتمام کریں

20/06/2025
16/06/2025

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque سیدان میاں گان تحفظ مومنٹ پاکستان publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager