02/10/2026
🌿 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌿
علمِ دین، خدمتِ خلق اور یتیم بچوں کی کفالت—یہ وہ نیک کام ہیں جو معاشرے میں امید کے چراغ روشن کرتے ہیں۔ 🤍
یتیم خانہ دارِ رحمت تیمرگرہ کے عظیم الشان افتتاحی تقریب میں شرکت ایک بابرکت اور قابلِ فخر موقع ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو یتیم بچوں کے لیے حقیقی معنوں میں دارِ رحمت بنائے، تمام منتظمین و معاونین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کارِ خیر کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
📅 16 اکتوبر 2026
📍 دارِ رحمت یتیم خانہ، تیمرگرہ
#تیمرگرہ #دیر