TodayTalk TodayTalk Official Page.(Kashif Basra)

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا مگر ان کا دعویٰ ہے کہ ’یہ سب جھوٹ تھا، مجھے ان سے...
27/07/2025

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا مگر ان کا دعویٰ ہے کہ ’یہ سب جھوٹ تھا، مجھے ان سے ایک پیسہ نہیں ملا۔‘

ترجمان اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے مطابق ترنول میں 50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد ہوا ہے۔
26/07/2025

ترجمان اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے مطابق ترنول میں 50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد ہوا ہے۔

یہ دل کو دہلا دینے والا منظر ہےجب سب راستے بند ہو چکے ہوںجب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہوتو بندے آسمان کی طرف دیکھ ک...
26/07/2025

یہ دل کو دہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی

"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا میں…
(سورہ طٰہٰ، آیت 39)

اسی یقین، اسی توکل، اور اسی امید کے ساتھ
مصر کے عام لوگ — وہ لوگ جن کے پاس نہ حکومت ہے نہ اختیار
اپنی روزی کاٹ کر، اپنے گھروں سے کھانے کی چیزیں بوتلوں میں بھر کر
غ.ز.ہ کے سمندر میں ڈال رہے ہیں
اس امید کے ساتھ کہ شاید
"اللہ کے حکم سے یہ چیزیں اپنی منزل تک پہنچ جائیں"

کیا معلوم
کس بوتل میں کسی بچے کے لیے زندگی کا آخری گھونٹ ہو
کس دانے سے کسی ماں کی گود آباد ہو جائے
کس ٹھنڈے گھونٹ سے کسی زخمی کو نئی سانس مل جائے

یہ صرف کھانا نہیں
یہ صرف پانی نہیں

یہ وفا ہے
یہ امت کا درد ہے جو بہتے پانی میں بھی راستہ تلاش کر لیتا ہے

🌊 اور قرآن گواہ ہے کہ جو اللہ پر توکل کرتا ہے
اس کے لیے سمندر بھی راستہ بن جاتا ہے
جیسے فرمایا:

"وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ"
جو اللہ پر بھروسہ کرے، اللہ اس کے لیے کافی ہے
(سورہ الطلاق، آیت 3)

اللہ ان مظلوموں کے لیے یہ چھوٹے چھوٹے قطرے
بڑے بڑے سمندر بنادے
اور ان بہن بھائیوں کی نیتوں کو قبول فرمائے
جنہوں نے درد کو خاموشی سے پانی میں رکھ کر
اللہ کے در پر رکھ دیا…

"إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِّمَا يَشَاءُ"
بے شک میرا رب ہر چیز کے لیے بڑا مہربان ہے
(سورہ یوسف، آیت 100)

ان شاءاللہ… یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی
کیونکہ اللہ کی راہ میں دی گئی چیز کبھی ضائع نہیں جاتی ... (منقول)

#طالبِ_دُعا : ٰن

72 گھنٹوں کے اندر: غزہ میں غذائی قلت اور قحط سے 21 بچےشہید
22/07/2025

72 گھنٹوں کے اندر: غزہ میں غذائی قلت اور قحط سے 21 بچےشہید

22/07/2025

بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا

گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ لاپتہ سیاحوں کی تلاش جار...
21/07/2025

گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے اور سیلابی ریلوں میں دب جانے اور بہہ جانے والی گاڑیوں کی تعداد 15 سے زائد ہے۔

خاتون کا آخری جملہ : سم ائنا اجازت نمے"صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے"بلوچستان میں  پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو ڈیڑھ س...
20/07/2025

خاتون کا آخری جملہ : سم ائنا اجازت نمے
"صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے"

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو ڈیڑھ سال بعد نام نہاد مردوں نے خاوند سمیت ابدی نیند سُلا دیا ۔۔۔

18/07/2025

*وزیر آباد: کوڑے سے نومولود بچی برآمد، اسپتال منتقل، حالت صحتمند، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔*

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں بارشوں سے 63 افراد ہلاک، چکوال میں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے فوج طلب۔
17/07/2025

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں بارشوں سے 63 افراد ہلاک، چکوال میں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے فوج طلب۔

بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم کا حساس علاقوں کے مکینوں کو راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت۔ ...
17/07/2025

بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم کا حساس علاقوں کے مکینوں کو راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت۔ بارشوں کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاٽر

15/07/2025
حالیہ دنوں میں دنیا کی عظیم طاقتوں کے درمیان آرکٹک (قطب شمالی) پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ مگر اس خطے ...
15/07/2025

حالیہ دنوں میں دنیا کی عظیم طاقتوں کے درمیان آرکٹک (قطب شمالی) پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ مگر اس خطے میں ایسا خاص کیا ہے؟

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque TodayTalk publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à TodayTalk:

Partager