29/08/2026
یوتھ ٹیلنٹ پرموٹ پروگرام - پاکستان
اسلامک خطاطی مقابلہ 25 اگست 2026
🥇 پہلی پوزیشن: رمشا خان
🥈 دوسری پوزیشن: سویرا سلیم
🥉 تیسری پوزیشن: تہذیب وجاہت
تینوں کیلیگرافی بہت خوبصورت ہے۔ خاص طور پر اسلامی کیلیگرافی کے نمونے دل کو چھو لینے والے ہیں۔
تینوں ونرز کو بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کے ہنر میں برکت فرمائے۔
رمشا خان، سویرا سلیم اور تہذیب وجاہت - تینوں بہنوں کے لیے دعا ہے کہ
اللہ پاک آپ کے ہنر کو مزید نکھارے اور آپ پاکستان کا نام روشن کریں۔ آمین 🤲