Media Center Naurang

Media Center Naurang Media

بنوں/ککی ۔اعلان نماز جنازہ/ صفت اللّٰہ خان کا  بزرگوار ،رحمت اللہ ۔فرید اللّٰہ کا چچا امیر شاہ جہان اس دُنیا فانی سے رخص...
11/06/2025

بنوں/
ککی ۔
اعلان نماز جنازہ/
صفت اللّٰہ خان کا بزرگوار ،رحمت اللہ ۔فرید اللّٰہ کا چچا امیر شاہ جہان اس دُنیا فانی سے رخصت ہوگیے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز بدھ بوقت 6بجے ایمار ککی میں ادا کی جائے گی ۔

*اہم خبر*اسلام آباد/لکی مروت/معروف سماجی شخصیت رضا مروت کا سیاست میں آنے کا اعلان ۔۔ آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حص...
11/06/2025

*اہم خبر*
اسلام آباد/
لکی مروت/
معروف سماجی شخصیت رضا مروت کا سیاست میں آنے کا اعلان ۔۔ آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینگے ۔۔۔ رضا مروت زرائع کے مطابق معروف سماجی و کاروباری شخصیت رضا مروت نے سیاست میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ، انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اگلا الیکشن لکیمروت سے لڑینگے اور سیاسی پلیٹ فارم سے قوم کی خدمت کرینگے ۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے رضا مروت پیپلز پارٹی کے بانی رہنما امین فہیم کے ایڈوائزر رہ چکے ہیں ، تاہم بعد میں وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرکے سماجی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے لگے ۔
رضا مروت کی طرف سے الیکشن لڑنے کے اعلان سے سیاسی و عوامی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ، اور وہاں کچھ سیاسی پارٹیاں رضا مروت کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، تو دوسری طرف لکیمروت کی سیاسی زعماء کے لیے رضا مروت کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا ۔ اسوقت رضا مروت عوامی حلقوں خاص کر نوجوانوں میں مقبول رہنما ہے ۔ اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد رضا مروت کو الیکشن میں لانے کیلئے خاصی پرجوش ہے ۔

11/06/2025

تختی خیل/
تلاش مالک/
نادرا کاغزات بنام۔ شیرین جان ۔
مالک نورنگ چوک۔ سلیم دکان پہنچ جائیں ۔۔

11/06/2025

سرائے نورنگ/
تلاش گمشدگی/
نام۔۔ ظاہر شیخ مچن خیل ۔
رابطہ۔۔
0309/9751476..

سرائے نورنگ/کرم ٹول پلازہ: کرم ٹول پلازہ کے قریب  موٹر  کارکی ٹکر سے 12/13 سالہ لڑکا جاں بحق،  شناخت رحیم اللہ والد وکیل...
11/06/2025

سرائے نورنگ/
کرم ٹول پلازہ:
کرم ٹول پلازہ کے قریب موٹر کارکی ٹکر سے 12/13 سالہ لڑکا جاں بحق، شناخت رحیم اللہ والد وکیل قوم افغان سکنہ گنڈی چوک سرائے نورنگ ہسپتال منتقل،

ممہ خیل  نورنگ/اعلان نماز جنازہ/ پی اے  ٹو  سلیم سیف اللہ پیر علی اگبر شاہ مہ خیل کے بھائی فانوس علی شاہ فوت ہوگیا ہے  م...
11/06/2025

ممہ خیل نورنگ/
اعلان نماز جنازہ/
پی اے ٹو سلیم سیف اللہ پیر علی اگبر شاہ مہ خیل کے بھائی فانوس علی شاہ فوت ہوگیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت 6:30 بجے پیر علی اکبر شاہ کے گھر کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔۔

کو ٹکہ پائندہ لکی مروت/ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ پائندہ خان میں رات کو نامعلوم افراد نے فرنٹیئر کور جوان سپاہی ذین الل...
11/06/2025

کو ٹکہ پائندہ لکی مروت/
ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ پائندہ خان میں رات کو نامعلوم افراد نے فرنٹیئر کور جوان سپاہی ذین اللّٰہ کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا/ مبینہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

11/06/2025

سرائے نورنگ/
اظہار تشکر/
عید کے موقع پر مطیع فٹ ویئر اینڈ شاپنگ مال میں شاپنگ کرنے پر تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

11/06/2025

تری خیل لکی مروت ۔
چیف گیسٹ/ ملک نزیر تتر خیل ، کبڈی میچ ۔۔
میڈیا سے گفتگو

لنڈیواہ/لنڈیوسہ کے تمام فریقین کو لنڈیوہ کی سرزمین پر گرینڈ ننواتے۔۔آٹھ فریقین نے صلح کا اختیار دیدیا۔ پندرہ فریقین کیلئ...
11/06/2025

لنڈیواہ/
لنڈیوسہ کے تمام فریقین کو لنڈیوہ کی سرزمین پر گرینڈ ننواتے۔۔آٹھ فریقین نے صلح کا اختیار دیدیا۔ پندرہ فریقین کیلئے پچاس مشران پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی۔ یہ ننواتے ہر خاندان کیلئے ننواتے ہے۔ اور انشاءاللہ یہ پچاس بندوں کی کمیٹی صلح کےلئے ذہن سازی کریں گے اور امن کےلئے ماحول بنائیں گے۔ اور روزانہ کے بنیاد پر گشت کریں گے۔ اور تمام مساجد میں صلح مصالحت کیلئے ختم قرآن پاک کا اہتمام کیا جائیگا۔۔ اور ہر فریق کے گھر انفرادی انفرادی طور پر منت سماجت کی جائیگی۔ انشاءاللہ آج کا جرگہ لنڈیوہ کیلئے امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ راشید احمد ،
ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے پی کے و چئیرمین دیڈک جوہر محمد خان کرم پار لنڈیواہ میں 25 خاندانوں کے درمیان دہائیوں پر مبنی قتل و رنجشوں ،ظلم و تشدد کے ایک سیاہ دور کے اختتام پر صلح کی مرکزی تقریب میں بطو مہمان خصوصی شریک ہوئے۔اس موقع پر انہوں نے مروت صلح تحریک ،امن رنڑا جرگہ اور دیگر عمائدین مروت اقوام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کار خیر میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔پارٹی اور سیاسی و ذاتی اختلافات سے ہٹ کر جس جگہ بھی میری قوم کے فائدے کی بات ہوگی،ترقی کی بات ہوگی،امن کی بات ہوگی۔۔۔مجھے آپ سب سے آگے اور ہر جگہ اپنے درمیان پائیں گے ا قتدار آج ہے اور کل نہیں۔۔ لیکن میں کل بھی اسی قوم کا بیٹا تھا آج بھی اسی قوم کا خادم ہوں اور آگے بھی اسی قوم کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے سے گریز نہیں کروں گا۔
اس موقع پر اہلیان کرم پار عمائدین نے جوہر محمد خان کی صلح کیلئے کاوشوں اور تقریب میں آمد پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا

10/06/2025

لکی مروت سے ولید خان مروت نمائندہ جی ٹی وی نیوز

دو موٹر سائیکلوں کے مابین خوفناک تصادم/ دو نوجوان جان بحق ۔
لنڈیواہ/
زاہد آباد ۔۔

Adresse

Sarai Naurang
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923329753407

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Media Center Naurang publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Media Center Naurang:

Partager