11/08/2025
جو دوست مانسہرہ سے ناران کاغان جائے تو شاہ کانٹینینٹل ہوٹل پر ضرور سٹے کرے مناسب کرایہ صاف ستھرا روم اچھا کھانا با اخلاق عملا وسیع کار پارکنگ اور بچوں کیلئے پلے گراونڈ اور جھولے مانسہرہ سے اٹھارہ کلومیٹر فاصلے پر اور بالاکوٹ سے تئیس کلومیٹر فاصلے پر ایک مرتبہ ضرور جائے انشاء اللہ مزہ آئے گا ماحول دیکھ کر