Okara News HD

Okara News HD pakistan zindabad

14/09/2025
14/09/2025

درمیان میڈیا کوریج نشہ آور اور پنجاب پولیس کا رویہ ہمارے اوکاڑہ نیوز ایچ ڈی کے نمائندے رانا محمد نوید احمد کے ساتھ نشئیوں کا تو پتہ نہیں پڑھے لکھے پنجاب پولیس والے ان پر افسوس ہوتا ہے کہ ان کا رویہ ٹھیک نہیں ہے لہذا قانون نافذ کرنے والے ادارے توجہ فرمائیں شکریہ

13/09/2025

بنگلہ گوگیرہ اور فتح پور میں دو نمبر دودھ کی بہت زیادہ سپلای ہو رہی ہے آعلٰی احکام توجہ فرمائیں ضلع اوکاڑہ

13/09/2025

ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت صاحب کی امد 48 تھری ار رحمت میرج ہال کھلی کچہری منعقد کی گئی جس میں عوام کے مسائل سنیں گے دیکھتے رہیں اوکاڑہ نیوز ایچ ڈی

12/09/2025

اوکاڑہ ساؤتھ سٹی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت سے زچہ بچہ جاں بحق
اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 31 ٹو ایل کے محنت کش محمد صادق کی بیوی آسیہ بی بی کو زچگی کے لیے ہسپتال لایا گیا
بروقت طبی امداد نہ دی گئی اور ڈاکٹر اور عملہ نے متاثر خواتین اور فیملی سے بہت برُا سلوک کیا اور کہا کے ہمارے پرائیوٹ کلینک پر لے جائے واہاں پر فوری آپ کی ڈیلوری کروا دے گے متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ہیں کہ
دیر سے ڈیلیوری کی وجہ سے آسیہ بی بی اور نومولود بچہ جان کی بازی ہار گئے
متاثرہ کا ساؤتھ سٹی DSM کے ڈاکٹرز اور سٹاف کے خلاف کاروائی کا مطالبہ اور وزیر اعلی پنجاب سے گزارش کی کے ان خلاف فوری کاروئی عمل میں لائی جائے

06/09/2025

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی صمد پورہ سے ریلی اشرف المدارس سے ہوتی ہوئی غوثیہ مسجد ضلع اوکاڑہ پر ا کر ختم ہو گئی بعد میں دعا بھی مانگی گئی ایسی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں دیکھتے رہیں اوکاڑہ نیوز ایچ ڈی

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Okara News HD publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Okara News HD:

Partager