Sajid rishta dilon ka

Sajid rishta dilon ka Hum yar hen tumhary

09/01/2024
    "وہاج "وہ دوڑ کر اسکے سینے سے جا لگی۔۔اپنی روح کو نزدیک پا کر وہاج کے وجود میں ہلچل ہوئی۔ اس کی پلکوں میں جنبش ہوئی ...
29/12/2023


"وہاج "
وہ دوڑ کر اسکے سینے سے جا لگی۔۔
اپنی روح کو نزدیک پا کر وہاج کے وجود میں ہلچل ہوئی۔
اس کی پلکوں میں جنبش ہوئی اور اس نے دھیرے دھیرے اپنی آنکھیں کھولیں تو وش کو اپنے سینے سے لگے پایا اتنے درد کے باوجود بھی وہ مسکرا دیا۔
"وش"
اسکی ہلکی سی سرگوشی سن کر وہ سر اٹھا کر اسے اپنی بھیگی آنکھوں سے دیکھنے لگی۔۔۔۔
" رو مت تمہیں پتا ہے نا یہ آنسو سیدھا میرے دل پر پڑتے ہیں کمزور سا بندہ ہوں برداشت نہیں کر پاؤں گا"۔۔۔۔
اس کی بات پر وہ زوروں سے رو دی آنسو بے مول ہوتے اسکے چہرے پر بکھرتے چلے گئے۔۔۔
" تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں"
اس نے آہستہ آہستہ کہنا شروع کیا۔۔۔
"تمہارے ساتھ گزرا ہر پل میرے لیے آب حیات ہے اس ایک مہینے میں لگتا ہے میں نے اپنی پوری زندگی جی لی ہو اتنی خوشی مجھے کبھی محسوس نہیں ہوئی جتنی تمہارے ساتھ ان پلوں کو گزار کر ہوئی"۔۔۔
اس نے بہت مشکل سے سانس بھری کیوں کہ اب اسے سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی مگر اسے بولنا تھا۔۔۔
فل ایپیسوڈ لنک کمینٹس میں ہے

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923003667726

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Sajid rishta dilon ka publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager