Fahad Rajput MZD

Fahad Rajput MZD انائیں جھلکتی ہیں ہماری عادتوں سے👑
بہت سے سروں کا سر درد ہیں ہم🔥

`مظفرآباد میں لوڈشیڈنگ ختم اور لائن ٹرپنگ کا فوری تدارک کیا جائے`.`عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوتا جا رہا ہے.`* #جموں کشمی...
20/01/2025

`مظفرآباد میں لوڈشیڈنگ ختم اور لائن ٹرپنگ کا فوری تدارک کیا جائے`.
`عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوتا جا رہا ہے.`
* #جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی❤✌️*

نیلم/شاردہمورخہ 21جنوری2024وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر شدید موسمی حالات کے دوران بالائی نیلم کے عوام کو بنیادی سہولی...
20/01/2025

نیلم/شاردہ
مورخہ 21جنوری2024
وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر شدید موسمی حالات کے دوران بالائی نیلم کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن نے سب ڈویژن شاردہ کے دورے کے دوران عوامی وفود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن نے ڈی آئی جی مظفرآباد ریجن محمد یاسین قریشی کے ہمراہ انتظامیہ کی موجودگی میں عوام کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے تجاویز بھی لیں۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن نے کہا کہ نیلم میرا دوسرا گھر ہے۔ شدید موسمی حالات کے باوجود بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ مشکلات کے بارے عوامی نمائندے انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے اپنے مسائل اور مشکلات حل کرائیں۔عوام کو فوری سہولیات کی فراہمی اور نیلم کی ترقی کیلئے سرکاری وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ عوام کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور خواتین کے روٹین چیک اپ کی ترغیب کیلئے عوام میں آگاہی فراہم کریں۔ ڈی آئی جی مظفرآباد ریجن محمد یاسین قریشی نے کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہیں کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پسماندگی اب دور ہو رہی ہے۔ عوام کو پہلے سے بہتر بنیادی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ عوام ناگہانی آفات سے نمٹنے کیلئے آگاہی حاصل کریں اور اپنے استعدادکار کو بڑھائیں۔ عمائدین علاقہ انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے آتشزدگی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے عوام کو تیار کرنا ہو گا۔

"To love and be loved is to feel the sun from both sides". 🌞❤️
19/01/2025

"To love and be loved is to feel the sun from both sides". 🌞❤️

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Fahad Rajput MZD publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager