
02/07/2025
باجوڑ #سابق امیدوار قومی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئر نائب صدر فرید خان یوسفزی اور جیونیوز کے نمائندے احسان اللہ شاکر کا سابق رکن قومی اسمبلی باجوڑ نوابزادہ شہاب الدین خان سے ملاقات ،اس موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نوابزادہ اسرار خان اور حاجی شیر محمد بھی موجود تھیں