Umar Khan official

Umar Khan  official السلام علیکم میرے فیس بک پیج پر انے والے تمام بھائیوں کو خوش امدید

30/07/2025

یارب ہمیں بھی بے شمار سجدہ مسجد الحرام کعبہ شریف اور مسجد نبوی کے فرش پر نصیب فرما
آمین🤲

اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زند...
29/07/2025

اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے

یہ تصویر ایک پیغام ہے، صرف ایک پوسٹ نہیں...آج میں سڑک پر چل رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک خطرناک چیز پر پڑی — پتنگ بازی ...
22/07/2025

یہ تصویر ایک پیغام ہے، صرف ایک پوسٹ نہیں...
آج میں سڑک پر چل رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک خطرناک چیز پر پڑی — پتنگ بازی کی خونی ڈور!
یہ وہی ڈور ہے جس نے پچھلے کئی سالوں میں کتنی ہی ماں کی گود اجاڑی، کتنے ہی باپ کی اُمید چھینی، اور کتنے ہی بچوں کے خواب ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیے۔
میں نے فوراً اسے اٹھا لیا۔ دل کانپ گیا... اور سوچا کہ اگر یہ کسی موٹر سائیکل سوار کی گردن پر آ جاتی؟
کیا وہ بچ پاتا؟
کیا اس کی ماں اس کے بغیر جی پاتی؟
پتنگ اُڑانا بچپن کا ایک شوق ہو سکتا ہے، ایک مشغلہ، لیکن یاد رکھو: یہ ڈور ایک خاموش قاتل ہے!
یہ قاتل ہے جو نہ بندوق کی گولی جیسا شور کرتا ہے، نہ چھری جیسی چمک دکھاتا ہے — مگر جان لے لیتا ہے، وہ بھی چند سیکنڈ میں!
میں آپ سب سے دل سے اپیل کرتا ہوں: خدارا، اپنے شوق کو کسی کی جان سے نہ تولیں۔
پتنگ بازی کے شوق کو اس حد تک نہ لے جائیں کہ وہ کسی کی زندگی چھین لے۔
غیر قانونی، دھاتی یا کیمیکل لگی ڈور استعمال کرنا صرف قانون شکنی نہیں، انسانیت کی تذلیل بھی ہے۔
🌟 آئیں عہد کریں:

ہم ایسی ڈور کبھی استعمال نہیں کریں گے۔

ہم دوسروں کو بھی روکیں گے۔

اور اگر کہیں ایسی ڈور دیکھیں تو فوراً ہٹا دیں — جیسے میں نے آج کی۔
✋ یہ صرف ایک ڈور نہیں،
💔 یہ کسی ماں کے لال کی سانسیں چھین سکتی ہے۔
🙏 پلیز... سوچیں، سمجھیں، اور آگے شیئر کریں — شاید کسی کی جان بچ جائے۔
مزید انفارمیٹو پوسٹنگ اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج Umar Khan official کو فالو ضرور کریں

صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ کو شیئر ضرور کریں شاہد اپ کے ایک شیئر سے کسی کی جان بچ جائے

21/07/2025

اہل حدیث لوگوں کی ضرورت ہے اس پیج کو فالو کریں

17 جولائی 2019... آج  قید کو6 سال مکمل ہو گئے ہیں.‏سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے ‏قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیںالل...
19/07/2025

17 جولائی 2019... آج قید کو6 سال مکمل ہو گئے ہیں.
‏سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے
‏قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ امیر محترم کی حفاظت فرمائے اور انہیں جلد رہائ عطا فرمائے آمین

19/07/2025

‏آپ کا ڈیوٹی ٹائم کتنے بجے سے لیکر کتنے بجے تک ہے ؟

مرزا انجینیر کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا مرد مجاہد جوکسی بھی تعارف کے محتاج نہیں وکیل صحابہ عظیم مبلغ دقیق النظر فی الحدی...
18/07/2025

مرزا انجینیر کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا مرد مجاہد جوکسی بھی تعارف کے محتاج نہیں وکیل صحابہ عظیم مبلغ
دقیق النظر فی الحدیث عظیم مبلغ عظیم مذہبی سکالر جناب فضیلت الشیخ سیف اللہ محمدی صاحب
اج مجھے ان کی مجلس میں بیٹھنے کا شرف حاصل ہوا اور بہت ہی مدلل اور قیمتی گفتگو سننے کی سعادت حاصل ہوئی

17/07/2025

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے....!
🤲🤲

17/07/2025

خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں,
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں..!😅🤣

16/07/2025

بریکنگ نیوز
محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا
ساڑھے 13 کروڑ

16/07/2025

میرے پیج میں عمر بن خطابؓ کا نام سن کر خوش ہونے والوں اللہ جنت میں آپکو حضرت عمر فاروقؓ کا ساتھ دے سب بولیں آمین

16/07/2025

چینی 205
پٹرول 272
284ڈیزل
لکھ دی لعنت تواڈی ترقی تے۔مر گیا غریب 🖐 مبارک ہو پاکستانیوں

Adresse

Democratic Republic Of The
37000

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Umar Khan official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager