24/09/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
آہ عزادارِ امام حسین ع محمد یوسف الائی لبرتل بڈگام طویل علالت کے بعد آج اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے
اللہ تعالی مرحوم کو رحمت و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین