سلطنت عمرانیہ

سلطنت عمرانیہ ❤ عمران خان کا سپاہی ❤

04/10/2024

انشاللہ آج رات 12:00 بجے ڈی چوک اسلام آباد میں ریجنل صدر عامرمغل عمران خان کئ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے
آپ سب لازمی پہنچیں

04/10/2024

‏🚨علی امین گنڈاپور کی تازہ ترین ویڈیو

گنڈاپور خود رکاوٹوں کو ہٹوا رہے ہیں

السلام علیکم صبح بخیر
29/09/2024

السلام علیکم
صبح بخیر

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Video⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also kn...
28/09/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Video⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


iew

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


27/09/2024

‏ایڈووکیٹ نعیم حیدر لیاقت باغ احتجاج کے مقام پر پہنچ چکے ہیں
مزید ILF کی ٹیمز اور رہنما بھی لیاقت باغ پہنچ رہے ہیں

احتجاج کا لائحہ عمل سمجھ لیں

27/09/2024

*28ستمبر بروزہفتہ دن 2:00بجے لیاقت باغ چوک راولپنڈی ہم انشاللہ مرشد کے حکم پر جمع ہوں گے اور پرامن احتجاج کریں گے*.𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗠𝗲, 𝗧𝗼 𝗦𝗲𝗲 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝘀 😘😘😘😘. * ❤








🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

27/09/2024

*‏خان کے سپاہی عامر مغل نے عابد شیر علی کی بات سننے سے انکار کردیا ۔ آپ پہلے خان صاحب کی اہلیہ کا نام درست لیں میں آپکی ساری بات سنوں گا۔ آخر اسکو نام درست کرنا پڑا ‏زبردست*

‏ ⁧‫

27/09/2024

*2017نوازشریف دور حکومت میں بجلی 8روپے یونٹ تھی عابدشیرعلی 2022سے2024تک بھی نوازشریف کی ہی حکومت ہے وہ کونسا جن تھا جس کے ذریعے نواز شریف قیمتیں نیچےلاتا تھا آج وہ جن کدھر ہے وہ جن کہیں مر تو نہیں گیا یا کہیں لندن کے فلیٹس میں بند ہے نواز شریف اس جن کو کیوں نہیں بلا رہا*
*عامرمغل کی جی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو*

27/09/2024

*آئ ایم ایف (IMF) سے 7ارب ڈالرقرض کی منظور پرعامرمغل کا ردعمل*
*سوچنا یہ ہے کہ اس کے بعد جو مہنگائ کا طوفان آئے گا اس کا سامنا غریب عوام کیسے کرےگی ہمارے دور میں بھی قرض لیاگیا لیکن تب آٹا، چینی، بجلی، پٹرول اتنے مہنگےکیوں نہیں تھے عامرمغل*
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗠𝗲, 𝗧𝗼 𝗦𝗲𝗲 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝘀 😘😘😘😘. * ❤








🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

تیار ہو پاکستان ✌📍راولپنڈی 🗓 28 ستمبر بروز ہفتہ ‎  ‎
25/09/2024

تیار ہو پاکستان ✌
📍راولپنڈی
🗓 28 ستمبر بروز ہفتہ

‏میں نے چپ رہ کہ پلٹ دی بازیوہ سمجھتا تھا بہت دیر تماشا ہو گا
06/09/2024

‏میں نے چپ رہ کہ پلٹ دی بازی
وہ سمجھتا تھا بہت دیر تماشا ہو گا

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque سلطنت عمرانیہ publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager