Mehak Khan Exploring the beauty of everyday life. Positive vibes only.😍♥️

دیوارایں چھوٹی ھوتی تھی لیکن پردہ ہوتا تھا تالے کی ایجاد سے پہلے بھروسا  ہوتا تھا ۔۔۔ ❤️      ۔۔۔۔۔۔                    ...
26/12/2024

دیوارایں چھوٹی ھوتی تھی لیکن پردہ ہوتا تھا
تالے کی ایجاد سے پہلے بھروسا ہوتا تھا ۔۔۔
❤️



۔
۔

۔
۔
۔
۔ ゚

اور محبت کی خوبصورتی یہی ہے کہ وہ ملے تو محرم بن کے ملے 💯❤️ ❤️
28/09/2024

اور محبت کی خوبصورتی یہی ہے کہ وہ ملے تو محرم بن کے ملے 💯❤️
❤️

بڑی عجیب ہے اس دل نادان کی خواہش 🌸🥀عمل دوزخ کے ہیں اور تلاش جنت کی ہے 💯❤️ ❤️
17/09/2024

بڑی عجیب ہے اس دل نادان کی خواہش 🌸🥀
عمل دوزخ کے ہیں اور تلاش جنت کی ہے 💯❤️
❤️

لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اس میں رہنے کے لٸے خود کو تھکا رہے ہیں لوگوں کے توقعات پر پورا اترنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے آخ...
13/09/2024

لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اس میں رہنے کے لٸے خود کو تھکا رہے ہیں لوگوں کے توقعات پر پورا اترنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے آخر میں آپ خود کو کھو دیں گے اس لٸے اللّٰہ کو متاثر کرنے کی کوشش کریں لوگوں کو نہیں💞🌸✨🥀
JummaMubarak 💕
❤️

نماز کو بوجھ کی طرح نہ پڑھا کریں یہ وہ تحفہ ہے جو اللّٰہ نے ہمیں ہر بوجھ سے سکون پانے کے لٸے دیا ہے 🌸🍂✨🥀 ❤️
08/09/2024

نماز کو بوجھ کی طرح نہ پڑھا کریں
یہ وہ تحفہ ہے
جو اللّٰہ نے ہمیں ہر بوجھ سے سکون پانے کے لٸے دیا ہے 🌸🍂✨🥀
❤️

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mehak Khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager