Karwan_e_ Haq

Karwan_e_ Haq Ghulam Rasool Bhutto from ghotki and ubaro

https://instagram.com/ghu_lamrasool786?igshid=ZDdkNTZiNTM=

Ghulam Rasool Bhutto Sindhi
موت زندگی میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پہر کیون سردار میر پیر رائس سے ڈر کر جی ہیں support my what's sp
https://whatsapp.com/channel/0029VacOosp2P59svI21lA0z

15/08/2025

بہن اغواء، بھائی قتل ہوگیا!
آٹھ سال احتجاج، مگر انصاف نہ مل سکا

بہت بہت شکریہ اردو ڈیجیٹل میری اواز اٹھانے کا
15/08/2025

بہت بہت شکریہ اردو ڈیجیٹل میری اواز اٹھانے کا

15/08/2025

جانی جنید کے اکاؤنٹ سے ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی گئی اب جیسے جیل سے ازاد ہوگا جانی جنید کو جلد امریکہ کا ویزہ مل جائے گا

14/08/2025

میں کیسے مانوں کہ میں ازاد ہوں
میں کیسے ازادی کی خوشیاں مناؤں
😭😭

12/08/2025

میری بیوی نے مجھ سے طلاق مانگ لی ہے

12/08/2025

بیوی طلاق مانگیے رہی ہے
کیا کرون

12/08/2025

پریشان ہوں

تمام پاکستانی خاص طور پر پنجاب کے رہائشی متوجہ ہوں: رحیمیار سے لے کر سکھر تک کا سارا دریائی علائقہ کچا کہلاتا ہے جو ڈاکو...
11/08/2025

تمام پاکستانی خاص طور پر پنجاب کے رہائشی متوجہ ہوں:

رحیمیار سے لے کر سکھر تک کا سارا دریائی علائقہ کچا کہلاتا ہے جو ڈاکووں، لٹیروں اور اغوا کاروں کا مسکن ہے۔
ہر آئے دن کوئی نہ کوئی شخص گھوٹکی کے کچے جاتے ہوئے بچایا جاتا ہے، جنہیں کچے کے ڈاکو کوئی نہ کوئی بہانہ کرکے بلاتے ہیں۔
اور چند ایک لوگ پولیس کی نظر میں آئے بغیر چلے بھی جاتے ہیں جو وہاں پہنچ کر اغواء ہو جاتے ہیں اور یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ان علاقوں میں آنے والے افراد اکثر پنجاب سے ہوتے ہیں

👉یاد رکھیں! اگر ان علائقہ جات سے آپ کو کوئی بھی شخص کسی کام یا نوکری کا لالچ دے کر، سستی قیمت پر گاڑی دینے کے لیئے یا کوئی عورت شادی یا ملاقات کے چکر میں بلا رہی ہے تو آپ اس بات کا یقین کر لیں وہ اغواء کار گروہ کے افراد ہیں۔

اس لیئے براہِ کرم یہ بات اپنے سبھی دوستوں و رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں کہ اگر آپ کے ساتھ کوئی شخص یا عورت فون پہ رابطہ کرے اور رحیمیار سے سکھر تک کے کچہ کے علاقے میں بلائے تو آپ اس کی باتوں میں کبھی نہ آئیں وہ آپ کو اغواء کر کے آپ کے ورثاء سے بھاری تاوان طلب کریں گے، تاوان نہ ملنے کی صورت میں قتل بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ شکریہ 🙏

اے ایس پی آغا انعام اللہ کی قیادت میں تھانہ کوٹسبزل پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ 2 ڈاکو ہلاک مسلح افراد کی ...
11/08/2025

اے ایس پی آغا انعام اللہ کی قیادت میں تھانہ کوٹسبزل پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ 2 ڈاکو ہلاک مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس وین کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا

ہلاک ڈاکووں سے اسلحہ اور موٹرسائکل برآمد ڈاکووں کی شناخت کی جارہی ہے،
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا

11/08/2025

سندھ پنجاب کے سرحدی علاقہ شاہ پور میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکوؤں کے مارے جانے کی اطلاعات

https://vm.tiktok.com/ZNHsCGN3EsQr5-i5uw9/

Filter Ki Dunya
10/08/2025

Filter Ki Dunya

Address

Islamabad

Telephone

03003262706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan_e_ Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan_e_ Haq:

Share