Karwan_e_ Haq

Karwan_e_ Haq Ghulam Rasool Bhutto from ghotki and ubaro

https://instagram.com/ghu_lamrasool786?igshid=ZDdkNTZiNTM=

غلام رسول بھٹو
سماجی کارکن
مظلوم کا ساتھی، انصاف کا طلبگار
نہ کسی جماعت سے تعلق، نہ مفاد کی سیاست
صرف ایک مشن: اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت
نہ ڈرتا ہوں طوفان سے میں نکلا ہوں ایمان سے
03003262706


31/10/2025

آج میں گھوٹکی کچے کے ڈاکو کے ساتھ ہون
اوباڑو پولیس کا ظلم دیکھو
بہت بڑی اوباڑو پولیس کی کارروائی

https://whatsapp.com/channel/0029VacOosp2P59svI21lA0z

تمام دوستوں سے گزارش ہے میرے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں

31/10/2025

میں سرکار ہوں میں کُچھ بھی کر سکتے ہوں
چاہوں تو ٹرک ڈرائیور فریادی کر کے ایف آئی آر کر سکتا ہوں

29/10/2025

سندھ پنجاب ایتھانول فیکٹری کی بدبو سے اہلے علاقہ کو شدید مشکلات اور علاقہ کے سردار وڈیرے نمبر دار فیکٹری والوں کو چاۂے کی داعوتوں میں
مصروف

28/10/2025

موٹر وے پولیس اوباڑو کا ظلم ٹرک ڈرائیور پریشان ہوٹل والا پریشان دو وقت کا کھانا نہیں دو گے تو اپ کے ہوٹل پر کوئی بندہ نہیں ائے گا میں اپ کے ہوٹل کے سامنے جو راستہ ہے وہاں کھڑا ہو جاؤں گا آپ کا باپ ہی مجھ روک نہیں سکتا
موٹر وے پولیس اہلکار کی ہوٹل والا کو کھلی دھمکیاں میرے پاس اختیارات ہیں ایک موٹروے پولیس اہلکار کا ناجائز اپنی وردی کا فائدہ اٹھا رہا ہے غریب مزدور ہوٹل والے کو بار بار تنگ کر رہا ہے ہوٹل والے کا کہنے مین کس کو شکایت کروں

27/10/2025

ہائی الرٹ ایتھانول فیکٹری کے گیٹ کے سامنے یرغمال

الکوحل فیکٹری کی کوریج کے دوران اُوباڑو کے صحافی فیض اللہ سمیجو، اصغر مہر، مظفر چارن اور قمبر بوہڑ کو فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے یرغمال بنائے جانے کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔
ہم سب دوست جب ایتھانول فیکٹری کے گیٹ پر گیے تو فوری ان کو آزاد کیا اس کے بعد گیٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ

https://whatsapp.com/channel/0029VacOosp2P59svI21lA0z

تمام دوستوں سے درخواست ہے میرا واٹس ایپ چینل ہے اس فالو کریں

27/10/2025

ایتھانول فیکٹری لیگل نوٹس وکیل عبدالغنی کلہوڑو ہائی کورٹ سکھر

26/10/2025

آج اس کو آپ سب
کی
رابطے غلام رسول بھٹو سماجی کارکن
03003262706

24/10/2025

بڑا احتجاج کا اعلان ایتھانول فیکٹری سندھ پنجاب باڈر علاقے واسیوں نے بدبو سے نجات کیلئے وارننگ جاری کر دی علاقے واسیوں کا کہنا ہے اگر بدبو ختم نہیں کی گئی تو انے والی 15 تاریخ کو بڑا احتجاج کریں گے

https://whatsapp.com/channel/0029VacOosp2P59svI21lA0z

تمام دوستوں سے درخواست ہے میرا واٹس اپ چینل کو فالو کریں

☝️

20/10/2025

افسوسناک خبر
اوباڑو نزد لانگو میں پنھور
برادری کی تین بندہ قتل

Address

Islamabad
44000

Telephone

03003262706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan_e_ Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan_e_ Haq:

Share