Dir Volleyball

Dir Volleyball We are promoting our local volleyball players support with us for this effort liked and shared videos 🏐🏐👇

Congratulations Murad Khan New assignment with Portugal’sh 🇵🇹 Club BENFICA 💞💞
08/02/2025

Congratulations Murad Khan
New assignment with Portugal’sh 🇵🇹 Club BENFICA 💞💞

پاکستان U19 والی بال ٹیم نے ورلڈ نمبر 9 ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر شاندار مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت نوجوان ...
07/25/2025

پاکستان U19 والی بال ٹیم نے ورلڈ نمبر 9 ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر شاندار مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیت اور پاکستان والی بال فیڈریشن کی محنت کا ثبوت ہے۔ پونچھ والی بال ایسوسی ایشنپا پوری ٹیم کو زبردست کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔


Pakistan Sports Board
Pakistan Volleyball Federation

07/24/2025

All Pakistan insaf volleyball tournament Dir wari

پہلا انصاف امن آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ  واڑی اپر دیر ٹورنامنٹ  میں اپنے ٹیم کو انٹر کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے نمبروں...
07/20/2025

پہلا انصاف امن آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ واڑی اپر دیر
ٹورنامنٹ میں اپنے ٹیم کو انٹر کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے
نمبروں پر رابطہ کریں ۔
Follow Dir Volleyball for live matches

پاکستان نے انڈیا کو دھول چٹا دیپاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشئن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو یک...
07/18/2025

پاکستان نے انڈیا کو دھول چٹا دی
پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشئن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو یکطرفہ مقابلے کےُبعد 3-0 سے شکست دے دی.

باباے والی بال محمد شاہ استاد آف  چکدرہ کو شادی بہت بہت مبارک1981 سے والی بال کا لامتناہی سفر  کرتے کرتے اب نئی زندگی کا...
07/18/2025

باباے والی بال محمد شاہ استاد آف چکدرہ کو شادی بہت بہت مبارک
1981 سے والی بال کا لامتناہی سفر کرتے کرتے اب نئی زندگی کا سفر شروع کیا-ہماری نیک تمنائیں محمد شاہ استاد کے ساتھ ہیں-

I've just reached 95K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
07/17/2025

I've just reached 95K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉@

پاکستانی نوجوانوں نے تاریخ رقم کردی۔ ایران جیسی مضبوط ٹیم کو 3ـ1 سے شکست دے کر ایشئن انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں مسلس...
07/17/2025

پاکستانی نوجوانوں نے تاریخ رقم کردی۔ ایران جیسی مضبوط ٹیم کو 3ـ1 سے شکست دے کر ایشئن انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے اور انڈر 17 ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی کوالیفائی کر چکی ہے۔

07/16/2025

Nahhh imagine getting spiked on by a guy with 1 leg, that's the ultimate disrespect for any libero and blocker🔥🔥🔥

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Volleyball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category