Sahaba ka dewna

Itinéraire

Sahaba ka dewna ✨❤

07/09/2026

Jhang 💕🥰

انا للہ وانا الیہ راجعونحضرت مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ وفات پا گئے ہیں
04/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ وفات پا گئے ہیں

30/08/2026

Share this ゚viralシ

30/08/2026
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان پر سوشل میڈیا پر تنقید اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر مولانا اورنگزیب فاروقی کا ردعملمولانا...
30/08/2026

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان پر سوشل میڈیا پر تنقید اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر مولانا اورنگزیب فاروقی کا ردعمل

مولانا اورنگزیب فاروقی کا کہنا ہے کہ کم از کم علی نام کا ہی خیال کر لیا کریں تم علی محمد خان کو گالیاں دے رہے ہو جبکہ اس کے نام میں علی آتا ہے۔ صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں ایک بل موجود ہے جو ابھی پاس ہونا باقی ہے اور علی محمد خان نے اسمبلی میں اس بل کی حمایت کرتے ہوئے اسے جلد از جلد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے

مولانا اورنگزیب فاروقی کا کہنا ہے کہ صحابہ کرامؓ کی ناموس کا مسئلہ تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے یہ فرقہ واریت کی بات نہیں۔ جو صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرے اس کے خلاف قانون سازی ہونی چاہیے اور قومی اسمبلی میں موجود اس بل کو جلد از جلد پاس کیا جانا چاہیے

Share this post
28/08/2026

Share this post

علی محمد خان کی اسمبلی میں ایک آواز نے پھر صف ماتم برپا کر دیا جیو شہزادے 💕✨پہرا جاری رہے گا  #صحابہ
27/08/2026

علی محمد خان کی اسمبلی میں ایک آواز نے پھر صف ماتم برپا کر دیا جیو شہزادے 💕✨
پہرا جاری رہے گا
#صحابہ

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Sahaba ka dewna publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager