ChakNo46GD Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de ChakNo46GD, Création digitale, Democratic Republic of the.

07/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا۔ ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا۔تم اگلے 6 مہنے گرم ہی رہو گے۔
ترجمان واپڈا۔
😂😂😁

07/06/2025

اہل اسلام کو عید الاضحی
کی خوشیاں مبارک ❣️

❣️
22/04/2024

❣️


22/04/2024




21/04/2024

سرمایہ دار کی 4 کلو مرغی کی قیمت کسان کی 40 کلوگرام گندم کے برابر ہو گئی
ُکاؤ 💔
🌾🌾🌾🌾

21/04/2024
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو...
09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو...



06/04/2024

صلی اللہ علیہ وسلم ❣️


بابا طالب حسین درد مرحوم فخر جھنگ فخر پاکستان کے لخت_ جگر عمران طالب کچھ عرصہ سے بیمار ہیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ہےر...
04/04/2024

بابا طالب حسین درد مرحوم فخر جھنگ فخر پاکستان کے لخت_ جگر
عمران طالب کچھ عرصہ سے بیمار ہیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
رب العزت اس بابرکت ماہ مقدس کی برکت سے ہمارے عزیز کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
#امین
#درد
#باباطالب #جھنگ


01/04/2024

بندے ....










یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی   کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھےایک ماہ قبل میں روز مرہ کے تدریسی امور میں مص...
31/03/2024

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے
ایک ماہ قبل میں روز مرہ کے تدریسی امور میں مصروف عمل تھا کہ اچانک کلاس روم کے دروازے پر ہلکی سی دستک ہوئ۔ گاؤں کا ایک بوڑھا۔۔۔!! آرمی سگنل کور سے ریٹائرڈ حوالدار فوجی زوار حسین کلاس میں داخل ہوا۔ وہ میری کلاس کے ایک ہونہار شاگرد کا باپ تھا۔ مجھ سے ہمکلام ہوا " السلام علیکم استاد جی کی حال چال جے بال بچے راضی گھر سب خیریت اے نہ؟" میں اثبات میں جواب دے ہی رہا تھا کہ دیکھا کہ اُس باپ کے ہاتھ میں ایک پرانا جوتا پکڑا ہوا تھا میرے استفسار پر کہ آپ خود بچے کا جوتا لے کر کیوں آئے ہیں بچہ خود کیوں نہیں پہن کر آیا تو انہوں نے بتایا کہ کل میں اپنے بچے کے لئے جوتا لایا تھا تو سکول جانے کے بعد اس کی امی نے بتایا جوتا چھوٹا ہے میں شہر جا رہا ہوں دکاندار سے ایک سائز بڑا جوتا لیتا آؤنگا۔ میں نے ساری کلاس کو نصیحت کرنے کا موقع جانتے ہوئے بچے کو اپنے پاس بلایا اور کہا کہ کلاس کی تعداد کتنی ہے؟ بچہ بولا ساٹھ بچے ہیں ہم۔ میں نے سمجھایا تمہارا باپ ساٹھ بچوں اور آپ کے چاچو کے ہمراہ میرے اور ساری کلاس کے سامنے آپ کا جوتا پکڑ کر کھڑا ہوا ہے اور کسی قسم کی کوئی شرم اور جھجک محسوس نہیں کر رہا کیوں کہ باپ ہونے کی وجہ سے انہیں کسی قسم کا لالچ نہیں ہے یہ خالصتاً ایک باپ کی اپنے بیٹے کے لئے محبت کا ثبوت ہے، کل جب تمہارا باپ بوڑھا یا کمزور ہو جائے تو تم اُس وقت جوان ہو گے اور میں امید کرتا ہوں تمہیں اپنے باپ کی خدمت کرتے ہوئے کسی قسم کی کوئی بھی شرم محسوس نہیں ہو گی۔ جب یہ الفاظ کہتے ہوئے میری نظر بچے کے باپ پر پڑی تو ان کی آنکھوں میں تیرتے ہوئے آنسو صاف دکھائی دے رہے تھے۔ دوسری جانب بچے کا جواب آیا کی سر جی میں آپنے باپ کو اور آپ کو ان شاءاللہ کبھی بھی شرمندہ نہیں کرونگا۔ دوسری جانب بچے کا باپ جوتا اٹھائے نم آنکھوں سے میرا شکریہ ادا کرتے ہوئے کلاس روم سے باہر چلا گیا۔ فوجی زوار صاحب اکثر اسمبلی میں یا بریک ٹائم اپنے بچے کی تعلیمی حالت دریافت کرنے سکول آ جایا کرتے تھے اور ساتھ ہم دو اساتذہ سے سیاسی اور سماجی حالات پر بھی بڑے خوبصورت انداز میں اسیر حاصل گفتگو کیا کرتے تھے۔ آج بچوں کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونا تھا ہم اساتذہ کرام نے مقررہ وقت پر رزلٹ پہلے ہی مرتب کر لیا تھا۔ فوجی صاحب کا بیٹا کلاس کے پوزیشن ہولڈرز میں تھرڈ آیا تھا۔
گزشتہ شب مجھے گاؤں کے مقامی ساتھی ٹیچر کی کال آئی۔ فوجی زوار حسین کو بہت شدید ہارٹ اٹیک آیا ہے اور وہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مجھ پر یہ خبر بجلی بن کر گری میرے لئے کچھ بھی قبول کرنا بہت ہی مشکل تھا قدرت نے تیمور کو اپنے باپ کی خدمات لوٹانے کا موقع فراہم نہیں کیا۔ تیمور کے علم میں یہ بات پہلے سے آ چکی تھی کہ میری پوزیشن کنفرم ہے۔ تیمور کے ابو کا جنازہ ہمارے سکول میں ہی ادا ہونا تھا۔ تیمور کے چچا نے تیمور کو تھوڑی دیر کے لئے سکول بھیجا۔ تیمور کی پوزیشن اناؤنس ہونے پر سارا سکول تالیوں سے گونج رہا تھا
لیکن تیمور کے جزبات کوئی نہیں سمجھ سکتا تھا۔
*تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں*
*وہ رنگ اُتر ہی گئے جو اُترنے والے تھے*
تیمور اپنی ٹرافی لے کر سکول سے روانہ ہو گیا ابھی اس نے اپنے باپ کر سرہانے اپنی حسن کارکردگی کی ٹرافی رکھی تھی کہ آواز آئی۔ جنازے کا وقت ہو گیا ہے۔ کلمۂ شہادت۔
اشہد ان لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد عبدہ ورسولہ
😭
تحریر ٹیچر








31/03/2024

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque ChakNo46GD publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager