Awami Nazar 0071

Awami Nazar 0071 Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Awami Nazar 0071, Création digitale, Democratic Republic of the.

پاکستان نیوز 24 ایک نیوز پروگرام ہے جو پاکستان سے متعلقہ واقعات، پیشرفت، اور مسائل کے بارے میں اپ ڈیٹس اور معلومات فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یہ ممکنہ طور پر سیاست، معیشت، ثقافت، کھیل، اور مزید بہت سے موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

03/04/2026

الحمدللہ

8 مارچ 2022
عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 149.86 روپے فی لٹر
ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر

2 اپریل 2026
عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 458.49 روپے فی لٹر
ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر

29/03/2026

Dubai mein barishon se tabahi ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​



















































29/03/2026

I love Imran Khan ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​



















































28/03/2026

‏گزشتہ چند گھنٹوں میں 500 امریکی فوجی نشانہ بنائے گئے!دو ٹھکانوں میں 400+ اور 100+ اہلکار دبئی میں چھپے تھے، جو اسلامی انقلابی گارڈ کور کے بہادر جنگجوؤں نے درست میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا۔
ٹرمپ اور امریکی کمانڈروں کے لیے اب واضح: یہ علاقہ ان کے لیے قبرستان بنے گا۔ایرانی فوج کے ترجمان ۔۔

28/03/2026

بارش کے بعد شارجہ کے حالات

28/03/2026

شارجہ، متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی بارشوں کے نتیجے میں ہولناک سیلاب

28/03/2026

اسرائیل نے ایران کی 2 بڑی سٹیل فیکٹریوں، پاور پلانٹ اور سویلین نیوکلیئر مقامات کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے امریکہ کے ساتھ مل کر کارروائی کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل کو اب اس جرائم کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی وزیر خارجہ

🇵🇰🇹🇷🇪🇬🇸🇦ایران، امریکا جنگ کا معاملہ: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی 30 مارچ کو اسلام آباد میں بیٹھ...
28/03/2026

🇵🇰🇹🇷🇪🇬🇸🇦

ایران، امریکا جنگ کا معاملہ: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی 30 مارچ کو اسلام آباد میں بیٹھک ہوگی

28/03/2026

یمن بھی ایران بمقابلہ امریکہ و اسرائیل جنگ مین باقاعدہ شامل ہو گیا۔
یمن نے ایران کی طرف سے ساتھ دیتے ہوۓ اسرائیل پر پہلا حملہ کر دیا۔
سٹریٹ اف ہارمز کے بعد اخری سمندری رستہ باب المندب بھی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ انے والے دنوں میں تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر جا رہی ہیں

28/03/2026

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مریضہ کا سی سیکشن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سخت نوٹس

4 گائنی ڈاکٹرز کی معطلی کے بعد مزید افسران اور عملہ معطل کردیا گیا

ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال ڈاکٹر فرح انعام کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمی کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

وویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اقراء حفیظ کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

گائنی ڈاکٹر آمنہ رشید کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

چارج نرس اقراء زاہد اور فوزیہ رشید اور
سٹاف حسیب الرؤف سمیت 5 پی جی آرز کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Awami Nazar 0071 publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager