News Flash SHABQDAR NATIONAL PRESS CLUB

30/03/2024
ڈیرہ اسماعیل خان:-تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید اور دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہےاللہ تعالیٰ سب...
05/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان:-
تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید اور دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
اللہ تعالیٰ سب کی شہادتیں قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

تحصیل دروش کے عوام کا عوامی نیشنل پارٹی کی نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 01 چترال خدیجہ بی بی کی مکمل حمایت کا اعلان۔ ...
03/02/2024

تحصیل دروش کے عوام کا عوامی نیشنل پارٹی کی نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 01 چترال خدیجہ بی بی کی مکمل حمایت کا اعلان۔ دروش بازار میں کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ اور کارکنان نے اے این پی کی نامزد امیدار این اے 01 چترال خدیجہ بی بی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر الحاج عیدالحسین، سابق ضلعی صدر سیدمظفرعلی شاہ، تحصیل چترال کے صدر میرعباد، تحصیل دروش کے صدر عابدجان، سیدافتخارحسین اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

شبقدر عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 24  عرفان عالم حان نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ مخالفین حلقہ  NA ...
03/02/2024

شبقدر عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 24 عرفان عالم حان نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ مخالفین حلقہ NA 24 میں پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ عرفان عالم خان دستبردار ہوا ہے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں عوام سے اپیل ہے کہ کسی کے باتوں میں نہ آئیں ۔کیونکہ انشاءاللہ عوامی نیشنل پارٹی پوری صوبے میں کلین سویپ کریگی میرے مقابلہ میں جس امیدوار کے لوگ میرے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں ہیں وہ ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں انشاءاللہ جیت کا نشان صرف لالٹین عوام سے اپیل ہے کہ 8 فروری جمعرات کی دن لالٹین پر مہر لگاکر مخالفین کو اور ذہنی و جسمانی بیماریوں میں مبتلا کریں شکریہ عرفان عالم حان معراج حان شہزاد الدین ۔گل بادشاہ
جیت کا نشان لالٹین یاد رکھیں

شبقدر عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 24  عرفان عالم حان کا ھنگامی  پریس کانفرنس کچھ شرپسند اور بے عیرت ل...
02/02/2024

شبقدر عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 24 عرفان عالم حان کا ھنگامی پریس کانفرنس
کچھ شرپسند اور بے عیرت لوگ NA24 حلقہ میں پروپیگنڈہ کر رہا ہیں ۔کہ عرفان عالم حان دستبردار ہوا ہے اگر مرد کا بچہ ہے تو سامنے آئیں عوام سے اپیل ہے کہ کسی کے باتوں میں نہ آئیں ۔کیونکہ انشاءاللہ عوامی نیشنل پارٹی پوری پاکستان میں ایک نمبر پر ہیں اور میرے مقابلہ میں جس امیدوار کا لوگ میرے حلاف پروپیگنڈہ کر رہا ہیں ہیں وہ زہنی بیماری میں مبتلا ہیں
انشاءاللہ جیت کا نشان صرف لالٹین
عوام سے اپیل ہے کہ 8فروری جمعرات کی دن لالٹین پر مہر لگاکر محالفین کو اور ذہنی و جسمانی بیماریوں میں مبتلا کرین شکریہ عرفان عالم حان معراج حان شہزاد الدین ۔گل بادشاہ
جیت کا نشان لالٹین یاد رکھیں

31/12/2023

انشاء اللہ راروان ایم این اے
عاشق رسول
عرفان عالم حان
🚩🤲🏻❤✨🕊

Adresse

Democratic Republic Of The
24630

Téléphone

+923459072886

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque News Flash publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager