Murshid Attar

Murshid Attar Murshid ❤️🙏❤️

22/07/2025
22/07/2025
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
22/07/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

19/07/2025

*پریشانی اور مصیبت میں مبتلا انسان کو سب سے پہلے آپکی مدد کی ضرورت ہوتی ہے*
*نصیحت کا فریضہ بعد میں بھی ادا کیا جا سکتاہے*✨🖤

19/07/2025

*ترجمہ قرآن:-*🕋
*اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو (الاحزاب)*

ذکر میں کلمہ طیبہ کا ورد کرنا، اللہ تعالیٰ کی حمد اور بڑائی بیان کرنا وغیرہ داخل ہے اور
کثرت کے ساتھ ذکر کرنے سے (ایک) مراد یہ ہے کہ صبح ہو یا شام،سردی ہو یا گرمی تمام اوقات میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو۔

🌹 *زکر کی برکات* 🌹

(1)ذکر کرنے والے کو اللہ تعالیٰ یاد فرماتا ہے

(2)غیبت،چغلی،جھوٹ اور فحش کلامی سے زبان محفوظ رہتی ہے۔

(3)ذکر کرنا نہ صرف رزق ملنے کا سبب ہے بلکہ یہ دل اور بدن کو مضبوط بھی کرتا ہے۔

(4)فرشتے ذکر کرنے والے کیلئے مغفرت طلب کرتے ہیں

(5)کثرت سے ذکر کرنے والا منافق نہیں ہو سکتا۔

(6)ذکر شکر کی بنیاد ہے۔

(7)ذکر کے حلقے دنیا میں جنت کے باغات ہیں ۔

ان شاء اللہ الکریم اس سال پیارے آقا ﷺ کا 1500 سالہ جشن ولادت دھوم دھام سے منائیں گے
19/07/2025

ان شاء اللہ الکریم اس سال پیارے آقا ﷺ کا 1500 سالہ جشن ولادت دھوم دھام سے منائیں گے

🫶Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
19/07/2025

🫶

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

🫶Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
18/07/2025

🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

18/07/2025
18/07/2025

سچے مسلمان بنیں، یہی عزت و کامیابی کا راز ہے!

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Murshid Attar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Murshid Attar:

Partager