AS.official زندگی اور موت کا مالک میرا ﷲ ہے
(1)

02/07/2025

پنجاب کے 7 نوجوانوں کے بعد آج بنوں سے جمشید خان بھی رہائی کے بعد وفات پاگئے۔۔یہ قتل ہیں۔۔وجہ وہی لاہور قید دوران ہیپاٹائٹس کا شکار

سندھ : پیر وسن کے قریب گاؤں فیض محمد موجانی کی مسجد میں تین شرابی اوباش لڑکوں نے 12 سال کی معصوم لڑکی کو گھر سے اغوا کر ...
02/07/2025

سندھ : پیر وسن کے قریب گاؤں فیض محمد موجانی کی مسجد میں تین شرابی اوباش لڑکوں نے 12 سال کی معصوم لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے نشہ دے کر مسجد میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والوں پر ایف آئی آر درج جس میں سے ایک ملزم گرفتار ہوا ہے جبکہ باقی دو بااثر ملزمان کو پولیس گرفتار نہیں کررہی ہے اور ملزمان کو تحفظ دے رہی ہے
مسجد کے پیش امام اور مولوی حضرات خاموش علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس جبکہ بااثر ملزمان کی طرف سے دھمکیاں دی جارہی ہیں مظلوم لڑکی اور اسکی فیملی کو
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان مجرموں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے

01/07/2025

پیٹرول 8 روپے 36 پیسے فی لٹر،
ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لٹر مہنگا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ... تُن کے رکھو عوام کوں

عثمان علیاورنگزیب کھچیمبارک زیبظہور قریشیچوہدری الیاس یہ نام یاد رکھیں کیونکہ یہ وہ منافقین ہیں جنہوں نے عمران خان کے سا...
01/07/2025

عثمان علی
اورنگزیب کھچی
مبارک زیب
ظہور قریشی
چوہدری الیاس

یہ نام یاد رکھیں کیونکہ یہ وہ منافقین ہیں جنہوں نے عمران خان کے ساتھ غداری کی

‏معاشرے کی بزدلی بے حسی کا اندازہ لگائیں اس شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر لاکھوں لوگوں کو دھوکہ دیا اُن لاکھوں لوگوں میں ای...
30/06/2025

‏معاشرے کی بزدلی بے حسی کا اندازہ لگائیں اس شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر لاکھوں لوگوں کو دھوکہ دیا اُن لاکھوں لوگوں میں ایک بھی ایسا نہیں جو اس جوابدہ بنائے ، اس سے سوال پوچھے کیا یہاں ہندو بستے ہیں کہ تم خدا کے قرآن پر ہاتھ رکھ کر مکر جاو گے اور لاکھوں میں سے کسی کو فرق نہ پڑھے ؟

30/06/2025

دنیا کی ساری میزائل، ڈرون ٹیکنالوجی ایک طرف
اور ہمارے واپڈا کی 200 یونٹ پر 3000 اور 201 یونٹ پر 9000 بل کی ٹیکنالوجی ایک طرف

پاکستان کے ججز نے قانون کو ترازو نہیں، تماشا بنا دیا ہے!
30/06/2025

پاکستان کے ججز نے قانون کو ترازو نہیں، تماشا بنا دیا ہے!

اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کی جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے ۔آپ مہنگے بل دے ...
29/06/2025

اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کی جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے ۔آپ مہنگے بل دے کر بھی بغیر پنکھا چلائے رو رہے ہوں گے۔
#

28/06/2025

تمام صوبائی ممبران اسمبلی کے پی کے گندہ پور کے خلاف عدم اعتماد لائیں. اور کسی غرت مند پختون کو نیا وزیر اعلیٰ بنائے.💔🔥

27/06/2025

یہ اس دور کا سب سے بڑا سانحہ ہے۔۔ لوگوں کے سامنے لوگ ڈوب گئے۔۔ افسوس۔۔سوات حادثہ 😓

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque AS.official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager