Socho Kashmir

Socho Kashmir جس دن ہم کشمیری ایک ہوگئے اس دن ہمیں آزادی بھی مل جائے گی اور حقوق بھی مل جائیں گے

کوئی سفر لاحاصل نہیں ہوتا منزِل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتےہیں
24/05/2025

کوئی سفر لاحاصل نہیں ہوتا منزِل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتےہیں

24/05/2025

20/05/2025

باغ آزاد کشمیر کے مختلف مقامات کی بجلی شام سے بلند مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

06/05/2025

ذرائع کے مطابق
بھارت نے آزادکشمیر پر حملہ کردیا کوٹلی اور مظفرآباد میں بم دھماکوں کی آوازیں

12/12/2024

تحصیل ریڑھ کے اردگرد کے علاقوں کی بجلی روزانہ شام ہوتے ہی بند ہو جاتی ہے عوام سخت پریشان کوئی پوچھنے والا نہیں

Beshak ♥️
11/12/2024

Beshak ♥️

07/11/2024

باغ کی تحصیل ریڑھ میں واپڈا کی طرف سے لوگوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری دن بھر رہنے والی بجلی شام ہوتے ہی بند ہو جاتی ہے

21/09/2024

پاکستانی لیڈروں میں بہادر،دلیر،اور جرأت مند لیڈر کون 💪

19/09/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپوٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے

08/09/2024

علی امین گنڈاپور نے ڈی جی آئی ایس پی ار DG ISPR کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہریس کانفرنس کا جواب دے دیا

08/09/2024

اسلام آباد میں پولیس اور عوام آمنے سامنے پولیس شیلنگ کر رہی ہے حالات خراب

08/09/2024

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ عوام کا سمندر نکل آیا

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Socho Kashmir publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager