Nasir Choudhary Official

Nasir Choudhary Official *میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یار رب ��*

*بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا! ��*

14/05/2025

Murshid

23/01/2025

" ہم نے پوچھا رابطے میں اتنی دیر کیوں...

برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں.

 ゚
07/11/2024

07/11/2024
بٹکنالہ تا ارنیاں سراں دس کلو میٹر گجر روڈ  اسی طرح سے بن رہی ہے جیسے شہباز شریف کہتا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں...
14/03/2024

بٹکنالہ تا ارنیاں سراں دس کلو میٹر گجر روڈ اسی طرح سے بن رہی ہے جیسے شہباز شریف کہتا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں ایک عظیم قوم بناؤں گا
محکمہ تعمیرات ، و متعلقہ منسٹر جناب چودھری محمد رشید صاحب ، چیرمین یونین کونسل کای منجہ سردار شفقت چوہدری وتمام متعلقہ لوکل ممبران جناب آپ سے گزارش ہیکہ کیا تعمیراتی کام اسی معیار سے ہورہی ہیں دیگر جگہوں پہ ؟؟؟ کیا آپ کو نہیں معلومات ملی کہ ٹھیکیدار لوگوں کو کروڑوں روپے جو سرکاری فنڈ ملے ہیں وہ یہاں خرچ کرنے کے لئے ہیں !؟؟ اب میرے جیسے عام شخص کے زہن میں دو ہی سوال ہیں یا تو آپ لوگوں کی نااہلی ہے یا ملی بھگت کھا پی کے چکر میں ٹھیکیدار سے ملے ہوے ہیں آپ جناب منسٹر صاحب آپ کو اللہ نے اختیار دیا ہوا ہے کہ ٹھیکیدار کو اور متعلقہ محکمے کے افسروں کو اپنے پاس بلایا جاے اور انھیں سمجھایں کے یہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے فنڈنگ ہو رہی ہے اسے خرچ کیا جاے نہ کہ اپنی ذات پر لگایا جاے جناب چیرمین صاحب و لوکل ممبران آپ کو عوام نے ووٹ دے کر حلوے بریانیاں کھانے نہیں منتخب کیا آپ عوام کے حقوق کا تحفظ کیا خاک کریں گے کے غیروں کے آلہ کار بنے ہوے ہیں ایسے نہیں ہو گا

سوشل میڈیا کی وسادت سے وزیراعظم آزادکشمیر جناب چودھری انوارالحق سے میری اپیل ہے کہ کروڑوں روپے کا یہ پروجیکٹ ہے اس کی نگرانی کے لئے متعلقہ محکمے و منسٹر کو سختی سےاحکامات صادر فرماےجایں

ناصر چوہدری

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Nasir Choudhary Official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager