Al Fajr HD News الفجر نیوز

Al Fajr HD News الفجر نیوز اسلامی بیانات اور دروس عقیدہ کیلئے پیچ فالو کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559432350798&mibextid=ZbWKwL

05/09/2025

ددې بد حالت نه د خلاصون مهمه لاره
الشيخ خوشحال خان حلیم حفظه‌الله
بیان مخکې نشر کړۍ
ک نړ زلزله 🥹
#زلزلے Al Fajr HD News الفجر نیوز

04/09/2025

#زلزلے ولی رازی
شیخ عبد الحمید حفظہ اللہ

Al Fajr HD News الفجر نیوز

03/09/2025

استاذ محترم فضیلت الشیخ فہیم اللہ حفظہ اللہ

02/09/2025

دہ عــــــمــــــــــــر رضی الله تعالیٰ عنه دور کے زلزله
شیخ ابو حسان اسحاق سواتی
Al Fajr HD News الفجر نیوز

#زلزله

02/09/2025

*اهم پیغام*
*ٹولو مسلمانانو ته دا چی کمه زلزله شوی خاص کر افغانستان کی یی ڈیر نقصان کڑی*
😭🤲
*مونگ له سه کول پکار دی ؟*

*الشیخ ابوحسان اسحاق سواتی حفظه الله*
Al Fajr HD News الفجر نیوز

خصوصی دعا کی درخواست منڈہ موسی اباد ضلع دیر لوئیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےاہل حدیث عالم شیخ قاری فضل حمید شدید زخم...
28/08/2025

خصوصی دعا کی درخواست
منڈہ موسی اباد ضلع دیر لوئیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
سےاہل حدیث عالم شیخ قاری فضل حمید شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ موسیٰ آباد منڈا میں پیش آیا۔ زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Al Fajr HD News الفجر نیوز

25/08/2025

*الحمدلله شیخ صیب پخپل لاس د بونیر سیلاب متاثرینو ته*
*60 لاکھ نغدی روپئ ورکڑی*
🥰🥰

*شیخ القران العلامه البشاوری حفظه الله*
Al Fajr HD News الفجر نیوز

25/08/2025

استاذ محترم فضیلت الشیخ ابو محمد البشاوری حفظہ اللہ
د بونیر د خلکو سرہ مرستہ
fans Al Fajr HD News الفجر نیوز

17/08/2025

*دفاع* 💪
*د الشیخ ابوھمام عبدالحمید کامبٹ حفظه الله*
*لطرفه*
*فضیلة الشیخ ابو احمد جمیل الرحمان مخلص حفظه الله*

*نوٹ!*
*The one who gets burned is the one who listens to this clip*
Al Fajr HD News الفجر نیوز

نکاح کو آسان بنائیں – معاشرے کو پاکیزہ بنائیں وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَ...
08/08/2025

نکاح کو آسان بنائیں – معاشرے کو پاکیزہ بنائیں

وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ
(النساء: 3)

آج میری 37 سالہ زندگی کا پہلا خطبہ تھا، جس میں خطیب نے ان آیات سے آغاز کیا اور نکاح کی اہمیت، اس کے فوائد، اور عزت کی حفاظت پر مدلل انداز میں روشنی ڈالی۔ اگر ہر مسجد میں اس موضوع پر خطبے دیے جائیں، اور لوگوں کو خالص قرآن و سنت کی طرف بلایا جائے نہ کہ فرقوں اور تعصبات کی طرف، تو معاشرے سے بے حیائی اور برائیاں ختم ہو سکتی ہیں۔
📌 موجودہ حالات کا دردناک منظر

آج فحاشی کا سیلاب موبائل 📱 کے ذریعے ہمارے گھروں میں داخل ہو چکا ہے۔

بچوں کے ہاتھ میں موبائل

عورتوں کے ہاتھ میں موبائل

نوجوان لڑکیوں کے ہاتھ میں موبائل
اور کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں کہ یہ کس مقصد کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

آئے روز یہ خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ لڑکیاں اور لڑکے گھر سے نکل کر ناجائز تعلقات میں پڑ جاتے ہیں، اور پھر قتل یا خودکشی جیسے المیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔

قصور لڑکے اور لڑکی کا بھی ہے، مگر سب سے بڑا قصور والدین کا ہے، جو وقت پر اپنے بالغ بچوں اور بچیوں کا نکاح نہیں کرتے۔
آج نکاح کی راہ میں رکاوٹیں:

جہیز کا بوجھ

سونے کے زیورات کی شرط

پکا مکان اور گاڑی کا مطالبہ

ذات پات اور خاندان کے تعصب

جب نکاح پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کا رواج ہو، تو پھر لوگ حرام طریقوں سے اپنی خواہشات کو چند ہزار میں پورا کرنے لگتے ہیں۔

حدیث 1:

"تُنْكَحُ المَرْأَةُ لأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ"
(بخاری: 5090، مسلم: 1466)
ترجمہ:
"عورت سے نکاح چار چیزوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے: مال، حسب نسب، حسن و جمال، اور دین۔ پس دین والی کو اختیار کرو، کامیاب رہو گے۔"
حدیث 2:

"الدُّنْيَا مَتَاعٌ، وَخَيْرُ مَتَاعِهَا المَرْأَةُ الصَّالِحَةُ"
(مسلم: 1467)
ترجمہ:
"دنیا ایک سامان ہے، اور اس کا سب سے بہتر سامان نیک عورت ہے۔"

نکاح کو آسان بنائیں، فضول رسم و رواج ختم کریں، دین اور نیکی کو ترجیح دیں، تاکہ:

ہمارے نوجوان گناہوں سے بچ سکیں

ہماری بہنیں عفت و عصمت کی زندگی بسر کر سکیں

ہمارا معاشرہ پاکیزہ اور خوشحال ہو

07/08/2025

*د پورہ مونز ترجمه*
*ڈیر خکلی انداز سرہ*
🥰🥰
*پکار دہ چی ھر کس یی یاد کڑی*

*شیخ القران الشیخ امین الله البشاوری حفظه الله*
Al Fajr HD News الفجر نیوز

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Al Fajr HD News الفجر نیوز publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager