Azmat Tiles TMG

Azmat Tiles TMG Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Azmat Tiles TMG, Agence de médias sociaux, Democratic Republic of the.

عظمت ٹائلز اینڈ ماربل شوروم
✨ خوش آمدید✨
معیاری ٹائلز اور خوبصورت ڈیزائن کے لیے
عظمت ٹائلز شوروم 🏠

📍 برانچ : کمبڑ میدان03078577144
📍 برانچ : تیمرگرہ03090011883
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559432350798&mibextid=ZbWKwL

04/10/2026

دیر لوئر میدان حیاہ سیرئی بائی پاس پر اپنی مال ومتاع پر بے دردی سے ق_ت_ل ہونے والے دو بھائیوں سلیم خان اور ناصر خان کا نماز جنازہ ادا ہوا

04/10/2026

الحمدللہ رب العالمین 🌸

عظمت ٹائلز شوروم کے لیے یہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ معزز مہمانِ گرامی فضل الرحیم شیخ صاحب
مدیر، بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن ملاکنڈ ڈویژن
نے ہمارے شوروم کا دورہ فرمایا۔

اس خوبصورت ملاقات، قیمتی گفتگو اور یادگار لمحات کی مکمل ویڈیو آپ کے سامنے پیشِ خدمت ہے۔ 🎥

آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ خوشی اور عزت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس تعلق اور محبت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲

📍 عظمت ٹائلز شوروم — برانچ 1: نزد دارالعلوم شعبہ کمبڑ میدان
📍 عظمت ٹائلز شوروم — برانچ 2: نزد جیل چوک تیمرگرہ

آپ کی محبت، اعتماد اور دعائیں ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔ ❤️

عظمت ٹائلز شوروم
ٹائلز، ماربل اینڈ گرینائٹ

#شوروم #عظمت #ماربل #ٹائیلز #گرینایٹ

03/10/2026

الحمدللہ رب العالمین 🤲

عظمت ٹائلز شوروم
علماء کرام اور طلباء کی معزز نگرانی، دعاؤں اور محبتوں کے سائے میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔ 🌿

ہماری دونوں برانچز میں اپنے معزز صارفین کو معیاری ٹائلز، بہترین خدمت اور اعتماد فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔

📍 برانچ 1: نزد دارالعلوم شعبہ کمبڑ میدان
📍 برانچ 2: نزد جیل چوک تیمرگرہ

علماء کرام اور طلباء کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت و خوشی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں اخلاص و دیانت کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

عظمت ٹائلز شوروم
معیار • اعتماد • بہترین خدمت

اُبلتا ہوا پانی بھی سوچتا ہوگا بیچ میں برتن نہ ہوتا تو آگ کو اُس کی اوقات دکھا دیتا،،بلکل اسی طرح کبھی کبھی انسان اتنا ط...
01/10/2026

اُبلتا ہوا پانی بھی سوچتا ہوگا بیچ میں برتن نہ ہوتا تو آگ کو اُس کی اوقات دکھا دیتا،،
بلکل اسی طرح کبھی کبھی انسان اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ مخالفت کا مقابلہ کر سکتا ہے،،،
لیکن بیچ میں کچھ مجبوریاں، رشتے یا درمیانی حدیں ایسی ہوتی ہیں جو اُسے روک کر رکھتی ہیں،،،
#عظمت-ٹائیلز

🌹 عظمت ٹائلز شوروم میں معزز مہمان کی آمد 🌹آج عظمت ٹائلز شوروم کے لیے ایک نہایت خوشی اور اعزاز کا موقع تھا کہ محترم فضل ا...
30/09/2026

🌹 عظمت ٹائلز شوروم میں معزز مہمان کی آمد 🌹

آج عظمت ٹائلز شوروم کے لیے ایک نہایت خوشی اور اعزاز کا موقع تھا کہ محترم فضل الرحیم شیخ صاحب،
مدیر، بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن، ملاکنڈ ڈویژن
نے ہمارے شوروم پر تشریف لا کر ہمیں اپنی قیمتی آمد سے نوازا۔

محترم شیخ صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہے۔ ان کی آمد سے شوروم کی رونق میں اضافہ ہوا اور ہمیں ایک خوبصورت ملاقات اور قیمتی گفتگو کا موقع ملا۔

ہم محترم شیخ صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے مصروف وقت میں سے وقت نکال کر عظمت ٹائلز شوروم کو عزت بخشی۔ اللہ تعالیٰ ان کی علم و عمل اور دینی و تعلیمی خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🎥 اس خوبصورت ملاقات اور خصوصی آمد کی مکمل ویڈیو بہت جلد منظرِ عام پر آئے گی، ان شاءاللہ۔

📍 ہماری برانچز:
🏢 برانچ 1: نزد دارالعلوم شعبہ، کمبڑ میدان
🏢 برانچ 2: نزد جیل چوک، تیمرگرہ

عظمت ٹائلز شوروم
آپ کی آمد ہمارے لیے عزت، آپ کا اعتماد ہماری پہچان۔ ❤️
#ٹائیلز #ماربل #گرینایٹ #شوروم

27/09/2026

🌹 علماء کرام کی آمد 🌹

عظمت ٹائلز شوروم میں
معزز علماء کرام کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت و برکت ہے۔ 🤍

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲

📍 برانچ 1: نزد دارالعلوم شعبہ، کمبڑ میدان
📍 برانچ 2: نزد جیل چوک، تیمرگرہ

26/09/2026

✨ الحمدللہ! عظمت ٹائلز شوروم میں نیا اسٹاک پہنچ گیا ✨

🏠 جدید ڈیزائن • بہترین کوالٹی • خوبصورت کلیکشن
آپ کے گھر اور ہر نئے پراجیکٹ کے لیے دلکش ٹائلز کا نیا اسٹاک دستیاب ہے۔

📍 برانچ نزد دارالعلوم شعبہ کمبڑ میدان
📍 برانچ نزد جیل چوک تیمرگرہ

🤝 عظمت ٹائلز شوروم — آپ کے اعتماد کا نام

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
25/09/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

جمعۃ المبارک
25/09/2026

جمعۃ المبارک

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Azmat Tiles TMG publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager