Hazrat Sports

Hazrat Sports Motivational,Vlogger,spiritual,life lesson and sports

13/03/2025

#شاہد افریدی بھی چپ نہ رہ سکے؛کہتے ہیں کہ محسن نقوی کام کرنا چاہتا ہے لیکن وہ کرکٹ کو نہیں جانتے؛میں نے انہیں یہی بولا کہ آپ ایک عہدہ رکھو؛پاکستان ٹیم کی ذمدار صرف کھلاڑی نہیں بلکہ سلیکٹرز بھی ہیں؛اس وقت پی سی بی وہ لوگ کام کرتے ہیں جو کرکٹ کو نہیں سمجھتے؛کھلاڑیوں سے پیسے لے کر کھیلایا جاتا ہے؛کرکٹ کی پل پل خبر کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں

10/03/2025

#انڈیا کا بارہ سال انتظار ختم؛چمپین ٹرافی کے فائنل میں نیوزلینڈ کو شکست دے کر جیت لیا؛روہت شرما کی کپتانی میں انڈیا نے بیک ٹو بیک دو فائنل جیت لیں؛نیوز لینڈ پانچ دفعہ آئی سی سی ایونٹ کے فائنل ہار گئے؛کرکٹ کی پل پل خبر کیلئے پیج کو ضرور فالو کریں۔۔۔۔

08/03/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے پریکٹس میچ میں عبدالصمد نے تباہ کن بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین آفریدی کو مسلسل 4 گیندوں پر 4 چھکے جڑ دیے! اس کے فوراً بعد، شاہین آفریدی کمر کی تکلیف کے باعث میدان سے باہر چلے گئے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر شاہین آفریدی اپنی 6 گیندیں مکمل کرواتے، تو شاید مزید دو چھکے بھی لگ سکتے تھے! عبدالصمد کی یہ جارحانہ فارم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔

06/03/2025

بدقسمتی یا پریشر؟ ساؤتھ افریقہ ایک بار پھر سیمی فائنل میں ناکام!

کرکٹ کی دنیا میں اگر کسی ٹیم کو "بدقسمت ٹیم" کہا جائے تو وہ بلاشبہ ساؤتھ افریقہ ہوگی۔ ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دہرایا، اور ساؤتھ افریقہj سیمی فائنل کی دہلیز پار کرنے میں ناکام رہی۔ ہمیشہ کی طرح، اس بار بھی امیدیں عروج پر تھیں، شاندار کارکردگی دکھائی، مگر جیسے ہی ناک آؤٹ مرحلہ آیا، قسمت نے ساتھ چھوڑ دیا یا شاید دباؤ حاوی ہوگیا!

کیا یہ واقعی بدقسمتی ہے، یا بڑے میچز میں پریشر ہینڈل نہ کر پانا؟ یہ وہ سوال ہے جو ہر کرکٹ فین کے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔ آپ کی رائے میں ساؤتھ افریقہ کی یہ ناکامی قسمت ہے یا دماغی کمزوری؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں!
۔
۔

05/03/2025

#انڈیا نے آسٹریلیا کو چمپین ٹرافی کے سیمی فائنل میں شکست دے کر چھٹی دفعہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا؛کرکٹ کے بے تاج بادشاہ ویرات کوہلی نے 84 رنز کی شاندار پاری کھیل کر میچ جیتوا دیا؛ویرات کوہلی ہمیشہ سے انڈیا کیلئے میچ ونر رہے اسکا کوئی comparision کسی کے ساتھ نہیں؛کرکٹ کی پل پل خبر کیلئے پیج کو فالو کریں۔۔۔

04/03/2025

#آج انڈیا اور آسٹریلیا کا سب سے بڑا ٹاکرا سیمی فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا؛ٹرویس ہیڈ اور انڈیا کا ایک ریلیشن ہے؛دیکھتے ہیں کہ آج ٹرویس ہیڈ کیا کرتے ہیں؛دونوں ٹیمیں Strong ہیں۔۔۔۔

03/03/2025

#انڈیا نے نیوزلینڈ کو عبرتناک شکست دے دی؛چکاورتی کی شندار بولنگ،پانچ وکٹیں لے کر جیتنے میں اہم کردار ادا کیا؛آسٹریلیا اور انڈیا کا سیمی فائنل دبئی میں 4 مارچ کو ہوگا؛ٹریویس ہیڈ تیار۔۔۔۔۔

02/03/2025

#بابر اعظم؛شاہین شاہ افریدی اور محمد رضوان دورے نیوزلینڈ کیلئے ڈراپ کیا ہیں؛ذرائع کے مطایق ٹی ٹونٹی کیلئے شاداب خان اور ونڈے کیلئے سلمان علی آغا کو پی سی بی کپتان بنانا چاہتےہیں؛ثقلین مشتاق ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررر۔۔۔۔۔۔۔۔

01/03/2025

#افغانستان چمپین ٹرافی سے باہر؛آسٹریلیا سیمی فائنل دوڑنے میں کامیاب؛افغانستان کے شائقین اداس نہ ہو کیونکہ افغانستان ٹیم دن بہ دن Imrove کر رہے ہیں۔۔۔۔

28/02/2025

#آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ جاری؛افغانستان نے 274 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے؛کیا افغانستان اسکو ڈیفینڈ کرلے گا؟افغانستان کیجانب سے عظمت عمرزئی نے 67 رنز کی شاندار پاری کھیلی؛افغانستان کے اسپنر آج اپنا لوہا منوایا گا یا نہیں؛سیمی فائنل تک کون پہنچے گا؛بھاگ دوڑ جاری۔۔۔۔

27/02/2025

#افغانستان نے تاریخی شہر میں انگلینڈ کو تاریخی شکست دیدی؛انگلینڈ چمپین ٹرافی سے باہر ہوگئے؛زدران کی شاندار پاری نے افغانستان کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا؛ویلڈن افغانستان؛افغانستان کی جیت پر صرف افغانستان نہیں بلکہ پورے پاکستان خوش ہیں؛کرکٹ کی پل پل خبر کیلئے پیج کو فالو کریں۔۔۔۔

 #افغانستان
26/02/2025

#افغانستان

Address

Chittagong Division

Telephone

+468245668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazrat Sports:

Share