البدر نشریات

البدر نشریات ساونڈ سسٹم اور ریکاڈینگ کیلئے رابطہ کریں ۔03415605557
you tube 👇
https://youtube.com/c/VoiceOfAlBdar

12/07/2025

Muhammad Akbar Haqqani 🤲
ڈیر قیمتی پیغام 👇👇

10/07/2025
09/07/2025

اللہ تعالیٰ دے دا مولانا صاحب شہادت قبول کی 😭🤲

7 جولائی 2025 بروز پیر تحصیل کاٹلنگ پولیس چوکی بائزو خرکی کے حدود میں مولانا عبیداللہ ایک مسجد میں امامت کرتا تھا  شاگرد...
08/07/2025

7 جولائی 2025 بروز پیر
تحصیل کاٹلنگ پولیس چوکی بائزو خرکی کے حدود میں مولانا عبیداللہ ایک مسجد میں امامت کرتا تھا شاگرد سے معمولی تکرار پر جگھڑا۔شاگرد نے چھریوں سے مولانا عبیداللہ کو شہید کر دیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا عبید قاسمی کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ھوا۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ انکی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ ۔نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں باجوڑ میں ھوگا....,....,..........................................۔ ہم سب اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ یہ موت کا کڑوا گھونٹ ہم سب نے پینا ہے، مگر یہ دکھ کچھ زیادہ ہی گہرا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم سب مرحوم کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
یا اللہ! ہمارے مرحوم بھائی کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، ان کی قبر کو نور سے منور فرما، اور اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ان کی تمام خطاؤں کو معاف فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا اللہ! ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرما، ان کے دلوں کو تسلی دے اور انہیں اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین یا رب العالمین۔۔۔۔

08/07/2025

😭😭

😭😭😭😭
03/07/2025

😭😭😭😭

24/06/2025

چی کلہ می دا جنازے علان اوشی😭😭

20/06/2025
20/06/2025

Adresse

Democratic Republic Of The
HTTPS://YOUTUBE.COM/C/VOICEOFALBDAR

Téléphone

+923415605557

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque البدر نشریات publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager