Altaf Hussain Sahito

Altaf Hussain Sahito please follow me to follow back

:بہت ضروری تو نہیں ہوں۔لیکن ایک دن تمہیں میری کمی ضرور محسوس ہوگی.
25/07/2025

:بہت ضروری تو نہیں ہوں۔لیکن ایک دن تمہیں میری کمی ضرور محسوس ہوگی.

کبھی کبھی ہم ان لوگوں کے لئے میلوں فاصلہ طے کرتے ہیں جو ہمارے لئے ایک قدم تک نہیں اٹھا پاتے🖤
25/07/2025

کبھی کبھی ہم ان لوگوں کے لئے میلوں فاصلہ طے کرتے ہیں جو ہمارے لئے ایک قدم تک نہیں اٹھا پاتے🖤

تم مجھے پھول بھیجو تو سہی پھر محبت کا فیصلہ ہوگا🥀
22/07/2025

تم مجھے پھول بھیجو تو سہی
پھر محبت کا فیصلہ ہوگا🥀

سیـــاہ رات ڈوبتــا دل🖤الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم💔🥀
21/07/2025

سیـــاہ رات ڈوبتــا دل🖤
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم💔🥀

میں تمھیں ایسے دیکھتی ہوں جیسے تم کوئ معجزہ ہو 🖤🥀
20/07/2025

میں تمھیں ایسے دیکھتی ہوں
جیسے تم کوئ معجزہ ہو 🖤🥀

جس نے بھی قطرہ ساتھ دیا ہے، زندگی رہی تو اسے سمندر لوٹائیں گے۔
19/07/2025

جس نے بھی قطرہ ساتھ دیا ہے، زندگی رہی تو اسے سمندر لوٹائیں گے۔

چائے صرف چائے نہیں، دوا ہے  دکھ کی، درد کی، اور محبت کی🥀
16/07/2025

چائے صرف چائے نہیں، دوا ہے
دکھ کی، درد کی، اور محبت کی🥀

*                      *`تـــہجـــد`*> _*تہجد کا خاموش سجدہ اور زار زار بہتے ہوئے آنسو اللّٰہ تعالٰی کبھی ضائع نہیں کرتا...
14/07/2025

* *`تـــہجـــد`*

> _*تہجد کا خاموش سجدہ اور زار زار بہتے ہوئے آنسو اللّٰہ تعالٰی کبھی ضائع نہیں کرتا*_

*مرضی ہے آپکی مار ڈالو یا جینے دو میں دل بھی آپ کا*... 👀🌹*( حق بھی آپ کا  )* ....  *ہم بھی آپ کے) ... ( زندگی بھی آپکی.....
11/07/2025

*مرضی ہے آپکی مار ڈالو یا جینے دو میں دل بھی آپ کا*... 👀🌹
*( حق بھی آپ کا )* .... *ہم بھی آپ کے) ... ( زندگی بھی آپکی...!!*🤍🥰

مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بھینسیں لے گئے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے...
10/07/2025

مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بھینسیں لے گئے۔

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

اہل علاقہ نے بتایا کہ 30 مسلح ڈاکوؤں نے علاقے کو یلغار بناکر ایک یا دو نہیں بلکہ 180 بھینسیں لے کر کچے میں فرار ہوگئے۔

پولیس کابتانا ہے کہ ڈاکوؤں کا تعلق بوسن اور دیگر جرائم پیشہ گینگز سے ہے، ان کی تلاش کیلئے مظفرگڑھ اور راجن پور کےکچےکے علاقے میں ناکہ بندی کروا دی گئی ہے۔

مخلص کی اپنی کشش ہے اور دلیر کی اپنی دہشت منافق ہر حال میں ذلیل ہے ,,💯✌️
10/07/2025

مخلص کی اپنی کشش ہے
اور دلیر کی اپنی دہشت
منافق ہر حال میں ذلیل ہے ,,💯✌️

جب گھر والے کہتے ہیں..ادھر آو تمہارے بارے ایک بات پتا چلی ہے.. 😤😤می:- 😣🙄🙄👇
10/07/2025

جب گھر والے کہتے ہیں..
ادھر آو تمہارے بارے ایک بات پتا چلی ہے.. 😤😤
می:- 😣🙄🙄👇

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Altaf Hussain Sahito publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager