news kashmir with jabbar raja

news kashmir with jabbar raja mashaAllah

24/05/2024
تنویر الیاس اسلام آباد سے گرفتار۔تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ نمبر  267/24 درج ہے۔تنویر الیاس کو تھانہ مار...
20/05/2024

تنویر الیاس اسلام آباد سے گرفتار۔

تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ نمبر 267/24 درج ہے۔

تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد گرفتار کیا ہے۔

برین ٹرین ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ گلپور میں آج  جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک میں شہید ہونے والے افراد کے درج...
18/05/2024

برین ٹرین ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ گلپور میں آج جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک میں شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مولا پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

دھناں دو نوجوان دھناں ڈونگی پل کے پاس نالہ بان میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے دونوں کی نعش نکال لی گئی نوجوانوں کا تعلق گلگت سے ...
18/05/2024

دھناں
دو نوجوان دھناں ڈونگی پل کے پاس نالہ بان میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے دونوں کی نعش نکال لی گئی نوجوانوں کا تعلق گلگت سے ہے اور پلستر کا کام کرتے تھے چیئرمین چوہدری محبوب صاحب نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ نوجوانوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

آئی جی آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشنNews kashmir
18/05/2024

آئی جی آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن

News kashmir

سہنسہ پیائی راجہ فضیل الحسن صاحب کے گھر ضلعی صدر مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی راجہ ادریس حیات خان، سردار صابر خان، صدر راجہ عمرا...
17/05/2024

سہنسہ پیائی راجہ فضیل الحسن صاحب کے گھر ضلعی صدر مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی راجہ ادریس حیات خان، سردار صابر خان، صدر راجہ عمران خان و دیگر کے ہمراہ تحریک کی بڑی کامیابی کے بعد مبارکباد پیش کی،،
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جدوجہد اور محنت کو خوب سراہا، اور ان خیالات کا اظہار کیا کہ ایکشن کمیٹی کی فتح عام اور غریب آدمی کی فتح ہے ہم ایکشن کمیٹی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے

17/05/2024

کل بروز ہفتہ سے سکول ٹائمنگ 7:00 سے 11:30 ہونے کا امکان

Prevention is better than cure #
17/05/2024

Prevention is better than cure #

Adresse

Khwas SEHER MANDI
Democratic Republic Of The
1154

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque news kashmir with jabbar raja publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager