TN Production

TN Production Journalist, Anchor person, Article writing Welcome to TN Production, your go-to channel for the latest news and trending updates in Pakistan.

We deliver up-to-date coverage on current events, breaking news, and popular trends shaping the nation. Stay informed with our expert analysis and insightful commentary. Subscribe now to never miss a moment of Pakistan's top stories and trending topics.

18/10/2024

سیریز Why Should We Live in Pakistan کا ویلاگ حاضر خدمت ہے۔

اس ویلاگ میں چائنہ کے ساتھ کئے گئے 13 ایم او یوز کی مکمل تفصیل،اور تمام حقائق بتائے گئے ہیں۔

انشاءاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ ویلاگ بھی آپکی امیدوں پر پورا اترے گا۔

پروڈکشن: توقیر ناصر
تحریر: عامر حسن قریشی

17/10/2024

قصور،اوکاڑہ،ساہیوال،پاکپتن اور بہاولنگر والے خصوصی طور پر متوجہ ہوں۔حاضر خدمت ہے ہماری سیریز کا تیسرا ویلاگ۔
سیریز Why Should We Live in Pakistan کے اس ویلاگ میں آپ جانیں گے،

کہ بہت جلد لاہور سے راولپنڈی کا فاصلہ 2 گھنٹے پر محیط ہونے والا ہے۔

14/10/2024

‏ہم آپکو زیادہ انتظار نہیں کروائیں گے۔
ہماری سیریز Why Should We Live in Pakistan کا دوسرا ویلاگ حاضر خدمت ہے۔

اس ویلاگ میں آپ پاکستان میں سعودی عریبیہ کی انویسٹمنٹ کے حوالے سے ہر چیز جان لیں گے۔

عامر حسن قریشی صاحب،اور میری بھرپور محنت سے یہ سیریز بنائی جا رہی ہے۔

ضرور دیکھئیے گا،کیونکہ یہ معلومات پورے پاکستان میں پھیلانا آپکی بھی ذمہ داری ہے۔

12/10/2024

‏ہم ویلاگز کی ایک سیریز بنانے جا رہے ہیں جس کا نام ہے Why Should we Live in Pakistan اس سیریز،

کو ہمارے بہت ہی بہترین دوست عامر حسن قریشی صاحب نے لکھا ہے،اور یہ اس سیریز کا پہلا ویلاگ ہے۔

اس سیریز میں ہم آپکو ایسے Facts & Figures بتائیں گے،جنہیں جان لینے کے بعد آپ پاکستان چھوڑنے کا ارادہ ترک کر دیں گے

‏خبر یہ ملی ہے کہ حکومت نے مولانا کو آئینی ترمیم کے حوالے سے ایک شرط پر راضی کر لیا ہے۔شرط یہ ہے آئینی ترمیم کے بعد چیف ...
09/10/2024

‏خبر یہ ملی ہے کہ حکومت نے مولانا کو آئینی ترمیم کے حوالے سے ایک شرط پر راضی کر لیا ہے۔

شرط یہ ہے آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز میں سے ہی بنے گا۔

اس ترمیم کے بعد بھی جسٹس منصور شاہ چیف جسٹس آف پاکستان نہیں بن پائیں گے،

ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بغیر چیف جسٹس بنیں گھر جائیں گے،

کیونکہ حکومت تیسرے نمبر پر موجود جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنائے گی اور وہ 2030 تک چیف جسٹس رہیں گے،

تب تک جسٹس منیب اختر اور جسٹس منصور علی شاہ ریٹائرڈ ہو کر گھر جا چکے ہوں گے۔

08/10/2024

‏انتباہ 🚨🚨
کمزور دل افراد یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔

اب اس قتل کا ذمہ دار کون ہے؟ آخر عبد الحمید شاہ صاحب شہید ہو گئے۔کل 26 نمبر چونگی پر  پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں شدید ز...
06/10/2024

اب اس قتل کا ذمہ دار کون ہے؟
آخر عبد الحمید شاہ صاحب شہید ہو گئے۔

کل 26 نمبر چونگی پر پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گئے تھے،

اور آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

پنجاب پولیس کے بھی لگ بھگ 30 جوان ان انتشاریوں کے ہاتھوں شدید زخمی ہوئے ہیں،ان میں سے چند تشویشناک حالت میں ہیں۔

04/10/2024

‏اگر آپ پی ٹی آئی کے احتجاج پر جا رہے ہیں،تو رکیں پہلے یہ ویلاگ دیکھ لیں۔

کہانی کو 1967 سے شروع کیا ہے اور 2024 تک لے کر آیا ہوں،اور ہاں اس ویلاگ میں اہل یوتھ کی عبرت کے لئے بھی بہت کچھ ہے۔

کہیں یہ احتجاج خان کی تباہی کا باعث ہی نہ بن جائے،بہرحال ویلاگ دیکھیں اور پھر اپنے خیال کا اظہار کریں۔

03/10/2024

کیا فدائی حملے شروع ہو گئے؟
حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اپنی کتاب میں کس چیز کی نشاندہی کی تھی؟

کیا واقعی اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے؟
کیا اسرائیل حسن نصر اللہ کو شہید کر کے اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار بیٹھا؟
کیا واقعی ورلڈ وار 3 شروع ہو چکی ہے؟
ان تمام سوالوں کے جواب،اس ویلاگ میں۔

30/09/2024

پاکستان کے آئین میں مجوزہ ترامیم ’آئینی پیکج‘ میں کیا ہے اور اس پر مخالفت کیوں؟

18/09/2024

اس ٹاپک پر میں نے ایک مفصل تحریر بھی لکھی تھی،جسے آپ سب نے کافی پسند کیا۔

پسند کرتے بھی کیوں نہ،آخر اپنے سب سے بہترین ادارے کو ہر پاکستانی ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہے۔

تمام دوستوں کے انٹرسٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے،میں نے اس پر ویلاگ بھی بنا دیا ہے۔

تاکہ یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پنہچے،اور پاکستانی جان سکیں،ہم کیا تھے اور کیا ہو گئے۔

‏اگر آپکے پاس پانج منٹس ہیں تو یہ تحریر پڑھئیے گا،ورنہ پوسٹ کو چھوڑ دیں🚨🚨انتہائی شاندار اور حیرت انگیز ہونے کے ساتھ فخر ...
16/09/2024

‏اگر آپکے پاس پانج منٹس ہیں تو یہ تحریر پڑھئیے گا،ورنہ پوسٹ کو چھوڑ دیں🚨🚨

انتہائی شاندار اور حیرت انگیز ہونے کے ساتھ فخر پاکستان بھی ناقابل یقین پی آئی اے۔

مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے
یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔

یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں بندھاہوا ہے،یہ رشتہ آپ کو بھی حیران کر دے گا،

مالٹا نے 1971ء میں اپنی ائیر لائن بنانے کا فیصلہ کیا،البرٹ میزی کو منصوبے کا چیئرمین بنایا گیا

میزی نے سول ایوی ایشن اور ائیر لائین تشکیل دینی تھی،انٹرنیشنل ٹینڈر ہوا۔

ہماری PIA ایشیا کی سب سے بڑی اور کامیاب ائیر لائن تھی,PIA نے ٹینڈر بھر دیا.

*بورڈ نے امریکا یورپ اور مشرق بعید کے ٹینڈرز مسترد کیے اور PIA کو سلیکٹ کر لیا,

پی آئی اے نے مالٹا کے ساتھ ائیر لائن پارٹنر شپ کی,
اور صرف ایک سال میں ائیر مالٹا کے نام سے یورپ میں ایک شاندار ائیر لائن کھڑی کر دی.

*ائیر مالٹا 31 مارچ 1973 کو بنی اور PIA نے یکم اپریل 1974 کو اس کا پہلا طیارہ ٹیک آف کرا دیا.

پاکستانی ماہرین نے اس ایک برس میں مالٹا کی سول ایوی ایشن بنائی
ائیرپورٹس کو یورپین Look دی اور ائیر لائن کو بھی آپریشنل کر دیا.

آج ائیر مالٹا یورپ کی کامیاب اور منافع بخش ائیر لائنز میں شامل ہے.

مالٹا دنیا کا واحد ملک ہے جس نے PIA کو اپنے تعلیمی سلیبس میں شامل کر رکھا ہے.

یہ اس زمانے کی بات ہے جب PIA نے پوری دنیا کو حیران کردیا تھا.

ہماری قومی ائیر لائین نے اس گولڈن دور میں بے شمار کمالات کیے

اس نے ائیر مالٹا کی طرح سنگا پور ائیر لائن بنائی,

کوریا کو سول ایوی ایشن اور ائیر لائن بنانے میں مدد دی,ملائشین ائیر لائن بنائی اور EMIRATES کی بنیاد رکھی.

آپ کو یہ بات بھی عجیب لگے گی کراچی کبھی ایشیا کا دروازہ ہوتا تھا

ایشیا کے 80 فیصد مسافر کراچی سے ہو کر یورپ,افریقہ اور امریکا جاتے تھے.

لیکن وہ شاندار ماضی اور وہ شاندار ائیر لائن آج کہاں ہے؟

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque TN Production publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à TN Production:

Partager