07/01/2026
فیسبوک کے صفحے پر ہمارے جتنے بھی دوست واحباب ہیں ۔سب کو متوجہ کرنا چاہتاہوں ۔۔۔کہ میرا آیڈی ہیک ہواہیں اور اس پر مختلف قسم کے چیزیں شیر ہوتی ہیں ۔تو آپ لوگ بھی ہوشیار رہیں اگر کسی دوست کو میسج یا کال یا کویی اور چیز دکھایا گیا اور اس سے کسی چیز کا مطالبہ کیا گیا ۔۔تو اس سے میرا کویی تعلق نہ ہوگا۔۔۔
Qazi Saifullah . .